نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    جنابِ عالی لڑی کا پتہ حاضر ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%AF%DB%8C%DB%81%DB%81-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D9%88%D8%B6%D9%88%D8%B9%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%88%D8%B6%D9%88%D8%B9%D8%A7%D8%AA%DB%8C.12513/page-35#post-857540
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    آن لائن جریدہ ’سمت‘ کا بیسواں شمارہ آن لائن

    ہم حاضر ہیں یا حضرت۔ جو مزاجِ یار میں آئے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    آن لائن جریدہ ’سمت‘ کا بیسواں شمارہ آن لائن

    استاد محترم جناب الف عین، جناب مغزل اکیسویں شمارے کی کچھ سن گن ہے کہ کب جلوہ افروز ہورہا ہے؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل مغنی تبسم

    واہ۔ خوبصورت خیال کی بندشیں۔ کیا بات ہے۔ شکریہ استادِ محترم
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    شکریہ استاد محترم ! آپ کی نظرِ کرم چاہیے ، اصلاح طلب “کلام” بھی پیش کریں گے۔ جزاک اللہ
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    وللہ عزت افزائی تو آپ نے ہماری فرمائی ہے۔ جزاک اللہ

    وللہ عزت افزائی تو آپ نے ہماری فرمائی ہے۔ جزاک اللہ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ترجمہ رباعیاتِ سرمد

    شکریہ وارث صاحب۔ آپ نے ہماری اس خجالت کو دور کردیا جو ہمیں ایک خوبصورت تھریڈ کو بگاڑنے کے بعد ہورہی تھی۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    شاید مغالطہ ہوا کچھ آپ کو جناب اپنا نہیں لکھا ہوا کچھ اس میں بے حساب یہ تو مکالمہ ہوا، زمرے میں فی البدیہہ کٹ پیسٹ کرکے لکھ دیا ہم نے اسے جناب شاعر تو آپ خوب ہیں، مشقوں میں طاق ہیں ہم مانتے ہیں آپ بہت خوش مذاق ہیں ہاں جو مکالمے تھے ہمارے لکھے ہوئے ان کی طرف نظر ہے جو طبیعت پہ شاق ہیں مانا کہ...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    گھر سے نکلے تو دیکھا کہ وہ چاروں طرف سے گھیر لیے گئے ہیں۔ ہر طرف پہاڑیوں پر لوگ ہی لوگ نظر آتے تھے ، جن میں سے اکثر کے ہاتھوں میں آتشیں اسلحہ موجود تھا۔گاﺅں سے نکلنے والے واحد راستے پر وہی غنڈا یعنی نانا پٹیل مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں سمیت موجود تھا۔عبدالغنی صاحب نے رائفل کندھے پر رکھی ، نشانہ...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    جزاک اللہ جناب۔ پسندیدگی کا شکریہ قبول کیجیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سبھی کو غم ہے ۔۔۔ الوداع شہر یار

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کو جوارَ رحمت میں جگہ دے۔ آمین
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    جزاک اللہ بٹیا۔ پسندیدگی کا شکریہ
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    جزاک اللہ جناب۔ پسند یدگی کا شکریہ جزاک اللہ جناب۔ پسندیدگی کا شکریہ
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    جزاک اللہ جناب۔ پسند یدگی کا شکریہ جزاک اللہ جناب۔ پسندیدگی کا شکریہ
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    درست کردیا گیا جناب:applause:
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    جناب محمد وارث، جناب فاتح ، جناب @مغزل، جناب استاد الف عین، جناب فیصل عظیم فیصل، جناب سعود ابن سعید، جناب @شمشاد، جناب فرخ منظور،جناب @متلاشی، محترمہ ناعمہ عزیز ،محترمہ عائشہ عزیز، جناب محمود احمد غزنوی، جناب نبیل، جناب محمد امین، جناب میر انیس، جناب شاکرالقادری
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    محمود مغل: اصلاحِ شعرِ یار کا حامی نہیں ہوں میں بنتی نہی ہے مصرعِ اولیٰ کہے بغیر !!!! فیصل عظیم فیصل: معاف کیجئے گا کہ میں دن بھر ذرا مصروف تھا تین منزل کی عمارت گر گئی لاہور میں ہم صبح سے کوششوں میں ہیں کہ جانیں بچ سکیں کچھ بچے ہیں اور باقی پھر وہی لاہور میں گفتگوکرنے کو کرلے با ادب کرنا...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    محمد خلیل الرحمٰن: محمود غزنوی بھی تو آئے ہوئے ہیں یاں شاعر ہے اور کون یاں اپنوں کے درمیاں اب بات ہوگی شعر میں طے ہے یہ معاملہ اب دیکھیے ٹھہرتی ہے جاکے نظر کہاں ( استاد عبید داخل ہوتے ہیں اور ایک نیا موضوع چھیڑنے کی کوشش کرتے ہیں) استاد عبید: ہر شخص ہی قتیل ہے غالب کا بزم میں ہیں یاں ’سخن...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    محمد خلیل الرحمٰن: بھائینبیل آپ ہی کچھ منہ سے بولیے گنجینہ ء معانی کو کچھ ایسے کھولیے اعجاز بھائی آئیں تو کچھ ڈانٹ نہ پڑے ہم نے تو خونِ دل میں قلم ہیں ڈبولیے محمد خلیل الرحمٰن : دل لگانے کو اردو محفل ہے ورنہ تنہائی زہرِ قاتل ہے روز آتے ہیں دل بہلتا ہے ہائے سینے میں کیسا یہ دِل ہے فیصل...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    محمد خلیل الرحمٰن: بھائی سعود آپ کی ہے شاعری کمال تکنیکی معاملات میں ہے لٹرسی کمال ہر دلعزیز آپ ہیں محفل میں دم بدم جادو ہے آپ کی یہی جادوگری کمال فیصل عظیم فیصل: سعود ابنِ سعید شاعرِ محفل ہوا کیے لٹ رے سیوں کے نام سے ہم بھی ڈرا کیے میرے عزیز آپ کی تک بند ہو نہ ہو ہم کو بہت ملیح لگے ہے یہ...
Top