انھی دنوں قیدیوں کی طرف سے چوہوں کی اکثر شکایات سننے میں آرہی تھیں۔ لہٰذہ ایک تیر سے دو شکار کرنے کافیصلہ کیا گیا ۔دن ہی دن میں وارڈ کی تمام آبی گزر گاہوں اور دیگر سوراخوں کا جائزہ لیا گیااور ان کے لئے مناسب رکاوٹیں تلاش کر کے رکھ لی گئیں۔ رات ہوتے ہی ان تمام سوراخوں کو نہایت احتیاط کے ساتھ بند...