نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ڈرامہ

    ایک منظوم ڈرامہ ترتیب و پیشکش: محمد خلیل الرحمٰن ( گزشتہ دنوں محفل کی ایک لڑی ’فی البدیہہ شاعری ‘ میں ایک انتہائی دلچسپ مکالمہ ہوا جو محفلین کی دلچسپی کے لیے ایک منظوم ڈرامے کی شکل میں ، ایک نئی ترتیب میں پیش ہے) ( محمد احمد، سعود ابنِ سعید اور استاد عبید آپس میں فیصل عظیم فیصل کے متعلق باتیں...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سبھی کو غم ہے ۔۔۔ الوداع شہر یار

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ان کی مغفرت فرمائیں اور انھیں جنت افردوس میں جگہ عطا فرمائیں
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ترجمہ رباعیاتِ سرمد

    بہت خوب جناب۔ سج گیا مصرع موتیوں کی لڑی کی طرح۔ جزاک اللہ
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ترجمہ رباعیاتِ سرمد

    حضرت آپ کا کہا سر آنکھوں پر، بلکہ کہنے دیجیے کہ ہم نے آپکے جذبات کو ٹھیس پہنچاکر برا کیا، جس پر ہم شرمندہ ہیں ، لیکن ہمیں اپنی علمی و ادبی کم مائیگی کا احساس ہے جو ہمیں شعوری طور پر رُباعی کی صنف کو اپنانے میں مانع ہے۔ جو کچھ ہم نے فی البدیہہ کہا اس کی پسندیدگی کا شکریہ قبول کیجیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    منظوم ترجمہ رباعیاتِ سرمد

    بولہوس کو غمِ جاناں نہیں ملتا سرمد اور مگس کو دلِ سوزاں نہیں ملتا سرمد گو غمِ یار میں عشاق مٹے جاتے ہیں ہر کسی کو تو یہ ساماں نہیں ملتا سرمد محمد وارث بھائی امید ہے ہماری اس گستاخی سے صرفِ نظر فرمائیں گے اور تصحیح بھی فرمائیں گے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    باب ہفتم۔فسانہ ء آزاد بجھا جو روزنِ زنداں محمد خلیل الر حمنٰ موجودہ پاکستان اور افغانستان کے قبائیلی علاقے یاغستان، باجوڑ ، ڈبراور خار وغیرہ اباجان کے لیے ایک دوسرے گھر کی حیثیت رکھتے تھے، جہاں وہ تبیلغ کے لیے ہر چند ماہ بعد پہنچے ہوے ہوتے تھے اور جم کر کئی ماہ قیام کے بعد واپس حیدر آباد...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مزاح کے کارخانے میں دخل-حصہ دوم

    محمد وارث بھائی کو ٹیگ کر رہے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    313 کس قدر خوبصورت عدد ہے۔اللہ کے رسول ﷺ کے پہلے جانثار

    313 کس قدر خوبصورت عدد ہے۔اللہ کے رسول ﷺ کے پہلے جانثار
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہم آپ کو کھلائیں گے کس طرح گھی کباب لاہور مستقر ہے، وہیں کے ہوئے جناب دِل تو ملے ہوئے ہیں مگر دوریاں بھی ہیں اپنی تو عید ہوگی جہاں مِل لیے جناب
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    استاد عبید نے تو یہاں رِن بھی یوزیا اور ساری چادروں کا تیا پانچا کردیا لیکن وہ ایک داغ، تمنا کہیں جسے داغوں میں ایک داغ وہی تو ہرا رہا
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    حیرانگی ہے، دونوں کہاں گم ہوئے حضور نظروں کے سامنے سے یوں ہوگئے ہیں دور گر آپ کو ملیں تویہ پیغام دیجیے ہاں شرفِ دوستی ہمیں بخشیں گے وہ ضرور
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    جور و ستم میں جورو کہاں آگئی نظر اور کچھ کا کچھ بنادیا لفظوں کو پھیر کر یہ آپ کا کمال ہے ، ہم اور کیا کہیں آیا نہیں ہمیں تو ایسا حسیں ہنر
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بھائی سعود آپ ہی کہہ دیں یہ برملا آمد کو کون روک سکا ہے یہاں بھلا بنتی نہیں ہے شعر کو روکے سے کوئی بات بے شک جلی حروف میں کچھ ہو لکھا ہوا اور پھر جناب عبید تو کہتے ہیں برملا ایسا پیام کوئی دکھائی نہیں دیا اب آپ کے ہی کورٹ میں یہ بال آگئی کوئی جواب اب تو ذرا دیجیے بھلا
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    How to become a successful American President

    With the American elections just round the corner, I once again refer to my “How to” for contestants.
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آزاد نظم : "Compulsion" : از : م۔م۔مغلؔ

    بہت خوب۔ بہت ساری داد قبول کیجیے۔واہ وا ۔واہ وا۔ بھئی عمدہ
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اردوویب کی منتقلی

    تمام تر نیک خواہشات کے ساتھ۔ تمام محفلین اور اس کارروائی کے کرتا دھرتا منتظمین کو مبارک ہو۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کفارہ ۔ایک جائزہ

    جزاک اللہ جناب۔ پسندیدگی کا شکریہ قبول فرمائیے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    انجمن ترقی پسند مصنفین کی پلاٹینم جوبلی، ظہیر اختر بیدری

    الف عین استادمحترم، @محمد وارث بھائی، نبیل بھائی، شمشاد بھائی، مغزل بھائی، فاتح بھائی، فرخ منظور بھائی، محمود احمد غزنوی بھائی، میر انیس بھائی، محمد امین بھائی ، ابن سعید بھائی سے توجہ کی خصوصی درخوست ہے
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ۔ خیر مبارک شمشاد بھائی۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    کفارہ ۔ایک جائزہ

    جزاک اللہ جناب۔ پسند کرنے کا شکریہ
Top