پاکستان کاغوری میزائل سسٹم کے ٹریننگ لانچ کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے غوری میزائل سسٹم کے ٹریننگ لانچ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق غوری میزائل سسٹم کے ٹریننگ لانچ کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ تجربے کا مقصد آرمی اسٹرٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور...