ہر دلعزیز بننے کا طریقہ ،،،،،،،،،!!!!!!!
آپ نے کبھی سمندر کو دیکھا ہے ؟
اتنا وسیع ہوتا ہے کہ لوگ اس سے متاثر ہو کر اسے دور دراز سے دیکھنے آتے ہیں۔ وہ سمندر میں اتر کر خود کو اچھا محسوس کرتے ہیں، ان کو عجیب سی خوشی ہوتی ہے۔
جانتے ہیں کیوں ؟
کیونکہ اس میں بڑا پن ہوتا ہے، وہ سب کو گہرائی میں...