نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل تو ہمارا بھی چاہ رہا تھا
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذوق و شوق سے بھی آج کل رات جگا کیا جاتا ہے
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پی آپ نے بھائی نعیم
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل برائے اصلاح(3)

    جی ! آپ اگر موبائل سے محفل میں لوگ ان ہے تو کی پیڈ میں @ پوش کرے تو اسکرین پر ظاہر ہونے کے بات اپنا مطلوبہ نام اپیس دے بغیر تحریر کر دیں ۔ مثلا ۔ انیس جان
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ سوچنا مضر صحت ہے ہم تو اس نتیجے پر پہنچے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرقند اور بخارا کا موسم بھی ایسا ہی ہوتا ہے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل برائے اصلاح(3)

    بھائی آپ نے جس جگہ ٹیگ کیا ہے وہاں ٹیگ کرنے سے مطلوبہ محفلین تک اطلاع نہیں جاتی ۔ آپ مراسلے میں ٹیگ کریں گے تو اطلاع نامہ مطلوبہ محفلین تک پہنچے گا ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شب بھر ہم یہی سوچتے رہے کہ صبر کا پھل ملتا کہاں سے ہے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تبدیل ہوتا ہی رہتا ہے موسم دن میں گرمی اور رات میں ٹھنڈ
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل برائے اصلاح(3)

    کہاں کیا ہے بھائی ؟
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل برائے اصلاح(3)

    استاد محترم محفل پر آئی کئی اصلاح سخن کی گذارشات کو دیکھتے ہیں شاید آپ کا دھاگہ نظر میں نا آنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ آپ نے استاد محترم کو ٹیگ بھی نہیں کیا ۔اس لیے یہ دھاگہ استاد محترم کی نظروں سے اوجھل رہا ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحب اللہ کریم آپ کو سلامت دکھیں ۔آمین
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خیر مبارک ۔ :)

    خیر مبارک ۔ :)
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبعیت اب اتنی بھی خراب نہیں ہماری
Top