نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے

    شکریہ عرفان بھائی ۔ جب سخن کے سمندر میں اتر ہی گئے ہیں تو تیرنے کے لیے بحر کا سہارا تو لینا ہی پڑے گا ورنہ ڈوب جائیں گے اور ہمیں ڈوبنے سے بہت ڈر لگتا ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے

    بہت شکریہ خلیل سر ۔ ہم یاسر شاہ بھیا کے بے حد شکر گزار ہیں جہنوں نے ہماری رہنمائی فرمائی۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سالگرہ مبارک یاز پائن

    یاز بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لعن طعن کرنے کا حق آپ نہیں رکھتے ۔ ۔ ۔ ۔

    اکمل زیدی بھائی دل بہت غمزدہ ہوتا ہے جب ایسے کلمات اور تبصرے سننے کو ملتے ہیں ۔ اللہ کریم ہدایات عطا فرمائے۔آمین
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے

    السلام علیکم , نئی غزل اصلاح کے لیے آپ اساتذہ اکرام کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ تیری بکھری ہوئی زلفوں کا نظارہ کرتا اپنی سانسیں تری خوشبو سے نکھارا کرتا آ ہی جاتا مجھےبھی تیری وفاؤں کا یقین مست نظروں سے ذرا تو جو اشارہ کرتا یوں سجاتا تری یادوں سے میں اپنی خلوت کہ خیالوں میں ترا حُسن سنوارا کرتا...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف صاحبان و صاحبات

    خوش آمدید اختر بھائی ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف تعارف ضروری ہے تعلق میں ابتدا کے لیے

    وعلیکم السلام , محفل میں خوش آمدید وقار بھائی ۔ آپ صاحب ذوق ہیں بھائی ۔محفلین سب ہی بہت اچھے اور پر خلوص ہیں ۔آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزر گا۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بھر کا آرام بھی جسم کو تروتازہ کر دیتا ہے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذوق سلامت رہا استاد محترم تو آپ کے زیر شفقت موزوں کلام کر سکوں گا۔ آمین , دعا پر آپ کا مشکور ہوں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل کے جِن بھوت

    علم تو ہمیں نہیں کہ ہوا کیا ہے بس جب ہادیہ بہنا نے اپنا کیفیت نامہ لگایا تو پتہ چلا کہ وہ محفل کو اللہ حافظ کہہ کر جا رہی ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل کے جِن بھوت

    بھیا ہادیہ بہن تواعلانیہ محفل کو خدا حافظ کہہ کر جاچکی ہیں اور امین بھاٸی شاید ذاتی مصروفیات کی بنا پر محفل میں کم آ رہے ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سماجی مسائل پہ اشعار

    ذخیرہ اندوزی گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب بیٹی کسی غریب کی فاقہ سے مر گئ
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خزاں نہ آٸے تیرے دروازے پر ہمیشہ تیری زندگی میں بہار رہے آپ کے لیے ہمارے جانب سے اسپيشل تک بندی ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں پھر ڈھیر ساری دعاٸیں دیں ہمیں کہ ہم نے ایسا سنا ہے بھاٸی کے لیے کی گٸی بہن کی دعا اللہ کریم قبول فرماتے ہیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میں * سو زخم کھاتے رہے اور دعا دئیے گئے ہم ۔ افتخار عارف

    دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میں * سو زخم کھاتے رہے اور دعا دئیے گئے ہم ۔ افتخار عارف
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ ہم کسوٹی پر پورا اترے لاٸیں ہمارا انعام
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تقریبا ہر شہر کا خاص پکوان مشہور ہوتا ہے
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارے دن کام کے بعد شام میں لوگوں کی آمدورفت اور کام میں کمی آجاتی ہے اس لیے فراغت ہی فراغت ہوتی ہے
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بجو اتنا ذکر کررہی ہیں تو ہم سمجھیں کہ وہاں رہائش پذیر ہیں
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    محمد وقار الحسن کیسا رہے گا وقار بھائی ۔ محمد تابش صدیقی بھائی کیا یہ نام بھی موجود ہے ؟
Top