نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کی بات کہہ دی آپ نے
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی بات دراصل یہ ہے کہ ہم کھاتے پیتے صرف اپنے بارے میں ہی سوچتے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی گزارش

    بھائی استاد محترم کے لیے آپ بدگمانی قائم مت کریں ۔شاید استاد محترم آج اپنی مصروفیات کی بنا پر محفل میں تشریف ہی نہیں لائے ہیں۔محفل میں استاد محترم بے لوث اور بنا کسی لالچ کے مبتدیوں کے کلام کی اصلاح فرماتے ہیں ۔ آپ بد دل مت ہوں تھوڑا انتظار کریں۔آپ نے ٹیگ کیا ہوا ہے ۔ استاد محترم ضرور توجہ...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی گزارش

    بہت شکریہ بھائی ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد ہے بھئی آپ سے بھی کبھی تو ہمارا فائدہ سوچ لیا کریں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حد ہوگئی اگر چائے پینی تھی تو پہلے بولتے ہم ابھی چائے پی ہے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی گزارش

    بھائی ہم ریٹنگ کی صورت میں کل ہی اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں ۔ آپ ہمارا نام اساتذہ کی فہرست سے حذف کریں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاندار بَل کھاتے ٹاورز

    واہ چوہدری جی سبحان اللہ ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبل روٹی کھایا کریں تاکہ آنکھوں کی روشنی تیز ہو اور دماغ کام کرے آپ کا ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب آپ کو شاد آباد فرمائے ۔آمین بس اتنی سی رقم چاہیے
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو سیکھ ہی رہے ہیں آپ کے پاس آنے میں جان کو خطرہ ہے ہماری
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب آرزوئیں پوری کردیں گے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاندار بَل کھاتے ٹاورز

    وہ تو سائٹ والی تصویر دیکھا بھی ہنسا جا سکتا ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر رکھیں 6 دن بعد پھر اتوار ہے
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باتیں بھگارنا کوئی آپ سے سیکھے
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاندار بَل کھاتے ٹاورز

    کیوں بہنا کیا محفلین کو ڈرانا ہے ہماری تصویر سے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاندار بَل کھاتے ٹاورز

    شکریہ عندلیب ۔
Top