مغرب میں تو ہم نے یہ دیکھا ہے کہ حکومت مارکیٹ کو ٹھیک کرتی ہے اور ہر چیز کی قیمت اپنے آپ ٹھیک ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں ہم دیکھتے آئے ہیں کہ حکومت مارکیٹ کی بجائے مارکیٹ پلیئرز کو ٹھیک کرتی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں کبھی بھی ٹھیک نہیں ہو پاتی :)
لاہور کی زیادہ تر سیٹوں ن لیگ نے جیتی تھی اس لئے کم از کم لاہوریوں کو تو شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
باقی جمہوری نظام میں اپنی پسند کی جماعت یا امیدوار کو ووٹ دینا ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے۔ ووٹنگ کے بعد نتائج غلط آنے پر اسے شرمندہ نہیں کیا جا سکتا کہ اس نے اپنا یہ حق کیوں استعمال کیا؟...
قادیانیوں کے لیڈر نے ایک بار کہا تھا کہ ہمیں آئین میں غیر مسلم قرار دینے کیلئے پاکستانی مسلمانوں نے اپنا پورا دین تبدیل کر لیا ہے۔ آج آپ نے ا س کا عملی مظاہرہ بھی دیکھ لیا۔
دراصل میرا اشارہ پی پی پی اور قادیانی لیڈرشپ کی طرف تھا جو اس سارے معاملہ میں براہ راست فریق ہیں۔
بھٹو کو پھانسی دئے جانے کے بعد قادیانی لیڈرشپ نے اپنے ممبران کا دل بہلانے کیلئے مشہور کر دیا کہ یہ پھانسی دراصل قادیانیوں کو آئین میں کافر قرار دئے جانے کی شامت اعمال ہے۔ اور اس کے لئے بطور ثبوت...
رواں سال مملکت میں مقیم افرادہی حج کرسکیں گے، سعودی حکومت کا اعلان
کورونا کے باعث حج کے شرکاء کی تعداد محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے: سعودی وزارت حج— فوٹو:فائل
سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال مملکت میں مقیم افرادہی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان...
نصابی کتابوں میں اسمِ محمدﷺ کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنا لازم کرنے کی قرارداد منظور
ویب ڈیسک پير 22 جون 2020
تمام پارلیمانی جماعتوں نے قرارداد کی حمایت کی۔ فوٹو، فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں عقیدہ ختم نبوت سے متعلق پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے.
ایکسپریس...
اب بوڑھوں اور بیمار افراد کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا، وزیراعظم
ویب ڈیسک پير 22 جون 2020
سمجھ نہیں آیا لاڑکانہ میں سخت لاک ڈاؤن کرکے چھابڑی والوں کو کیوں بند کردیا گیا، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب معمر اور بیمار افراد کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔
احساس پروگرام...
کورونا وبا اور حکومت کا احساس پروگرام
مشتاق علی قاسمی پير 22 جون 2020
گزشتہ مالی سال احساس پروگرام کےلیے 187 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔ (فوٹو: فائل)
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد تقریباً 79 لاکھ ہوچکی ہے اور اموات 4 لاکھ، 35ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان میں مصدقہ...
مودی کے "ڈولان ٹرم" کی حالیہ ریلی میں صرف 6200 افراد نے شرکت کی ہے۔ تب سے موصوف کافی پریشان پریشان سے دکھ رہے ہیں۔ یہ کورونا وائرس امریکی صدر کی ساری مقبولیت نگل گیا۔ :(
’قائد اعظم ثانی‘ کے مسائل
محمد حنیف صحافی و تجزیہ کار
5 گھنٹے پہلے
تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنایا۔ جیسا بھی بنایا آج تک قائم دائم ہے۔ بنگلہ دیش والا سانحہ ہو گیا لیکن ہم جیسے محبِ وطن یہ کہہ کر دل کو تسلی دے دیتے ہیں کہ دیکھیں اب مسلمانوں کے ایک نہیں...