نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :)
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوئی جا کر چیک کرے یہ کیا کونسا کام ہے؟
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جیسے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بچا کر ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو گئی تھیں۔ موصوف الٹا ۶ ارب ڈالر کا چونا قوم کو لگا کر چلتے بنے۔ :)
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آئندہ آنے والی حکومت میں کیا فرشتے ہیں؟ وہ بھی یہی کچھ کریں گے مگر ذرا بڑے سکیل پر۔ :)
  5. جاسم محمد

    تاسف مولانا محمد عزیزالرحمان ہزاروی انتقال فرما گئے

    میں تمام علما کرام کے تاسفی دھاگوں میں افسوس کر چکا ہوں۔ جا کر دیکھ لیں
  6. جاسم محمد

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    آپ کی ایک نمبر جمہوری حکومت کی کارکردگی: PML-N govt hired 1,000 workers in overstaffed PIA
  7. جاسم محمد

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    مناسب تجویز ہے۔ اس سے سالگرہ کے دوران فارم پر یکسانیت اور یکسوئی قائم رہے گی۔ اور محفلین کا دھیان ادھر ادھر نہیں جائے گا۔
  8. جاسم محمد

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    پائلٹس کی ڈگریاں جعلی ہونا ٹھوس تکنیکی وجہ نہیں؟
  9. جاسم محمد

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    حکومت نے ریکارڈ تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے ضروری اشیا کے علاوہ ہر چیز کی امپورٹ پر قدغن لگا دی ہے۔ اس لئے اب زیادہ پیسے خرچ کرکے بھی اچھی چیز مارکیٹ میں دستیاب نہیں رہی Trade deficit shrinks 25pc in 3QFY20
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بجلی کا بل گیٹ کے نیچے سے آتا ہے اسی لیے اسے بل گیٹس کہتے ہیں (زرتاج گل)
  11. جاسم محمد

    اسلام آباد میں پہلے مندر کی بنیاد رکھ دی گئی

    وہاں آجکل بھارتیہ جنتا پارٹی کی دھول اڑ رہی ہے جبکہ ادھر پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت ہے
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :LOL:
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ گلہ ۱۸ ویں ترمیم لانے والی جمہوریت پسند جماعتوں سے کریں۔ جنہوں نے وفاق کا ۶۰ فیصد بجٹ صوبوں کو دینے کے ساتھ ساتھ صحت اور ماحولیات جیسی وفاقی ذمہ داریاں صوبوں کو منتقل کر دی تھی۔ تب سے تمام صوبے اپنی صحت کی پالیسی بنانے میں آزاد ہیں۔ اگر اسے تبدیل کرنا ہے تو ۱۸ ویں ترمیم میں تبدیلی کرنی پڑے...
  14. جاسم محمد

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    اور وہ جو ایک نمبر سے آئی ہوئی حکومتیں دھڑا دھڑ پی آئی اے میں سیاسی بھرتیاں کر کے گئی ہیں اسے کس نے پوچھنا ہے؟
  15. جاسم محمد

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    حکومت انتظامیہ کو ٹھیک کرنے کیلئے اسے فارغ کرے تو عدالتوں میں بھرتی جج مافیا اس پر اسٹے دے کر واپس بحال کر دیتا ہے۔ 900 dismissed PIA employees reinstated after stay orders
  16. جاسم محمد

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    پی آئی اے نے پچھلی حکومتوں میں بھرتی کئے گئے۱۵۰ جعلی ڈگری والے پائلٹس فارغ کر دیے ہیں
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج اپوزیشن بھی حکومتی لائن پر آگئی کہ سارا مسئلہ ہی رسیدوں (کرپشن) کا ہے۔ کرپشن کی رسیدیں دے نہیں سکتے۔ اور رسیدیں دیے بغیر کرپشن کیسز سے نکل نہیں سکتے :)
Top