صوبوں کے وزرا اعلی وزیر اعظم کی بات ماننا شروع کر دیں تو آپ لوگ ہی کہتے ہیں دیکھو وہ وفاق سے ڈکٹیشن لے رہے ہیں۔ یہ صوبائی خود مختاری کے خلاف ہے۔
اب چونکہ تحریک انصاف کے صوبے آئین کے مطابق اپنے فیصلے خود کر رہے ہیں تو اس پر بھی اعتراض ہے کہ دیکھو وزیر اعظم کی کوئی اوقات ہی نہیں۔ یعنی بغض عمران...