نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزلوں کے موسم میں ایک میٹھی سی غزل،'' آزمانے آئے گا، وہ دل جلانے آئے گا''

    خوبصورت غزل ہے محمد اظہر نذیر بھائی۔داد قبول کیجیے۔ استادمحترم کی آمد سے پہلے ہم چپکے سے اپنی تجاویز آپ کے گوش گزار کردیں۔ آزمانے آئے گا ، بس دل جلانے آئے گا ان سُنی کرتا ہوا میری ، سنانے آئے گا کہہ گیا تھا، اب نہ آوں گا، کبھی ملنے تُجھے جانتا ہوں آئے گا، گرچہ ستانے آئے گا سو...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ایّامِ گل میں اور ہی ساماں ہوگیا - جناب پروفیسر ثاقب، وکٹوریا کالج، گوالیار - 1915ء

    ہم ابھی سوچ ہی رہے تھے کہ اساتذہ کے کلام پر منہ کھولنے کی جرات کہاں سے لائیں کہ آپ کے مراسلے پر نظر پڑگئی۔ اللہ خوش رکھے آپ کو جناب۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    اچھی پیروڈی ہے چھوٹے غالب صاحب! داد قبول فرمائیے۔ اگر اصلاح ِ سخن میں پیش کرتے تو مزہ رہتا کہ ہم آپ کی اجازت اور اساتذہ کی رہنمائی کے ساتھ اس پر ہاتھ صاف کرتے۔امید ہے یہاں پر آپ اسے ہماری گستاخی نہ سمجھیں گے اور اپنی اس خوبصورت کاوش کو ہمارے بے معنی مشوروں سمیت اصلاحِ سخن میں پیش کردیں گے تاکہ...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک پکنک کی روداد:فقط ایک مچھلی:از: محمد خلیل الرحمٰن

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح :: کلام عبدالرزاق :: از: عبدالرزاق قادری ؔ

    ذرہ نوازی ہے جناب کی کہ آپ نے ہماری صلاح کو پسند فرمایا، اصلاح اساتذہ کو زیبا ہے سو انھی کا انتظار ہے۔ آئیکن دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ آنسہ انتہا ، جناب مغزل کے علاوہ استادمحترم الف عین بھی اسے دیکھ کر پسند فرما چکے ہیں۔ آپ سب کی عزت افزائی کا بےحد شکریہ ۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    حسرت موہانی نامرادی کا دلِ زار کو شکوا ہے عبث ۔ حسرت موہانی

    خوبصورت خوبصورت۔ کیا خیال کی رعنائی ہے اور کیا شرارتی انداز ہے۔ یہی حسرت ہیں شکریہ فرخ منظوربھائی
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    بیچ صحرا سراب سا ہوں میں

    راجا بھائی!خوبصورت غزل ہے۔ داد قبول فرمائیے۔ بقول استادِ محترم ’’قوافی کا غلط استعمال‘‘ ہم تو پکڑ نہ پائے البتہ رگِ ظرافت پھڑکی تو دو متبادل مصرعے ذہن میں آئےہیں، پیش کرتے ہیں بیچ صحرا سراب سا ہوں میں جاگتے ایک خواب سا ہوں میں میرے اندر چھپے ہیں لاکھوں راز عُنفوانِ شباب سا ہوں میں:)
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح : غزل: خوابوں کو عذاب ہونے میں دیر کتنی لگتی ہے : از : فیصل کمال ؔ

    فیصل کمال بھائی کی غزل پر ہماری صلاح خواب دیکھنے والو، خواب عذاب ہونے میں، دیر کتنی لگتی ہے منزلوں کے منظر کو یوں سراب ہونے میں دیر کتنی لگتی ہے خود کھڑے کنارے پر ڈوبتے ہوئے لوگوں کی ہنسی اُڑاتے ہو ساحلوں کی مٹی کو زیرِ آب ہونے میں دیر کتنی لگتی ہے ایک وقتِ رخصت تک مجرموں کی رسی کو، ڈھیل دی...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح :: کلام عبدالرزاق :: از: عبدالرزاق قادری ؔ

    استادِ محترم کا حکم سر آنکھوں پر۔ جناب عبدالرزاق قادری صاحب آپ اور ہم مل کر ایک کوشش کرتے ہیں۔ مندرجہ ذیل کو ملاحظہ کیجیے۔ بہنیں میری جو برقع پوش بنیں عزت و آبرو بدوش بنیں پردا فرمان ہے خدا کا ہی دیں کی خاطر ہی سرفروش بنیں ناچ گانے سے ہے پرہیز اپنا نعت کے واسطے سروش بنیں نرم خو ہیں تو رب...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح : غزل: خوابوں کو عذاب ہونے میں دیر کتنی لگتی ہے : از : فیصل کمال ؔ

    استادِ محترم اگر بحر کو ذرا تبدیل کردیا جائے تو کیا بہتر ہوگا؟ مثلاً خواب دیکھنے والو، خواب عذاب ہونے میں دیر کتنی لگتی ہے منزلوں کے منظر کو یوں سراب ہونے میں دیر کتنی لگتی ہے خود کھڑے کنارے پر، ڈوبتے ہوئے لوگوں کی ہنسی اُڑاتے ہو ساحلوں کی مٹی کو تحتِ ( زیرِ) آب ہونے میں دیر کتنی لگتی ہے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت مزیدار کتاب ہے جسے آپ کئی سطحوں پر پڑھ سکتے ہیں۔ کہانی کا ہر واقعہ ایک تاریخی واقعے کے ساتھ نتھی ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    What Must Be Said :: Günter Grass

    Thank U Shamshad Bhai, both for liking it and for making it look great and Readable. You can read its Urdu translation done by me from the following link
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    گنٹر گراس کی اسرائیل کے خلاف نظم اور اس پر رد عمل

    جناب شکریہ شئیر کرنے کا۔ آپ کا مضمون پڑھنے کی وجہ سے ہم اس واقعہ سے متعارف ہوئے تو فوراً گوگل کیا اور اصل نظم دیکھی تو اسے ترمجہ کرنے کا خیال آیا۔ ہماری یہ کاوش آپ مندرجہ ذیل لڑی میں ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔ گنتر گراس کی نظم کا ترجمہ:: از:: محمد خلیل الرحمٰن
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    گنتر گراس کی نظم کا ترجمہ:: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    اس شہرہ آفاق نظم کو انگریزی میں پڑھنے کے لیے مندرجہ ذیل لڑی کو ملاحظہ کیجیے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/what-must-be-said-g%C3%BCnter-grass.50796/#post-904743
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    گنتر گراس کی نظم کا ترجمہ:: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    گنتر گراس کو خراجعقیدت پیش کرنے کے لیے ہم نے ان کی نظم کا اردو ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ محفلین سے درخواست ہے کہ توجہ سے پڑھیں اور اپنی قیمتی رائے سے ضرور مطلع فرمائیں۔ کیا کہا جائے شاعر گنتر گراس۔ ترجمہ محمد خلیل الرحمٰن آج میں لب کھول کر یہ برملا کیوں نہ کہوں یہ جو اب ہے، جو ابھی تک ہوچکاہے...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    What Must Be Said :: Günter Grass

    What Must Be SaidGünter Grass Why do I stay silent, conceal for too long What clearly is and has been Practiced in war games, at the end of which we as survivors Are at best footnotes. It is the alleged right to first strike That could annihilate the Iranian people-- Enslaved by a loud-mouth...
Top