نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    کل جس نے رچائی تھی بڑی دھوم سے شادی روتا ہے شب و روز وہ دولھا مرے آگے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    چھوٹے بھائی! ہماری صلاح حاضر ہے ،ہر چندکہ یہ اصلاحِ سخن کی لڑی نہیں ۔ ہمیں امید ہے آپ کو برا نہ لگے گا
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    ایک میمو نے کردیا بدنام تیرا بیڑا ہو غرق اے اعجاز
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    8۔غالب کے کلام کی پیروڈی درست فرمایا استادِ محترم۔حضرت آپ خفا نہ ہوں، باقی سب خیریت ہے۔ لیجیے ایک نمکین غزلِ مسلسل ( یا نظم؟) امریکہ میں مقیم سابق سفیرِ پاکستان کی فریاد محمد خلیل الرحمٰن ایک میمو نے چاک کردیا راز میں ہوںاُن کی شکست کی آواز کالے بیری میں دفن ہیں باتیں ‘‘ہم ہیں اور راز...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    حلال انڈے

    :) ویسے ہمارا خیال ہے کہ مچھلی کے انڈے حلال ہوتے ہیں اور یہاں پاکستان میں تو کھائے جاتے ہیں۔ خود ہمیں بہت پسند ہیں گو کبھی کبھار ہی ملتے ہیں۔ پاکستان سے باہر تو انھیں ایک ڈیلی کیسی ہی سمجھا جاتا ہے، ہم نے چھوٹی چھوٹی ڈبیاؤں میں کاویار کے نام سے مہنگے داموں فروخت ہوتے دیکھے ہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    میر انیس بھائی۔ تصویر کہاں گئی؟

    میر انیس بھائی۔ تصویر کہاں گئی؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    شمشاد بھائی ! زبردست کا ٹیگ لگانے کے ساتھ کوئی کمنٹ بھی کریں جناب
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    7۔غالب کے کلام کی پیروڈی غزل محمد خلیل الرحمٰن خوشہ چیں ہے جو سدا( گدھا) اسکو بھگائے نہ بنے کیا بچے پھول جہاں کچھ بھی بچائے نہ بنے میں بھلاتا تو ہوں تجھ کو مگر اے ماہ جبیں کچھ تری یاد ہے ایسی کہ بھلائے نہ بنے غیر اِک پردہ نشیں کو لیے پھرتا ہے مگر کوئی پوچھے کہ یہ ہے کیا؟ تو بتائے نہ بنے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا جناب عزت مآب عین عین صاحب تعریف یوں تو سبھی کے منہ سے اچھی ہی لگتی ہے کہ انسانی فطرت ہے، لیکن استادِ محترم جناب الف عین اور جناب محمد وارث کی تعریف کے بعد اگر کسی کی تعریف نے ہمارے دِل کو گارڈن گارڈن کردیا ہے تو وہ آپ کی تحریر ہے۔ خوش رہیے جناب۔ آپ کی خدمت میں ایک...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    سارہ خان پسندیدگی پر شکریہ قبول کیجیے۔ جزاک اللہ
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    گنتر گراس کی نظم کا ترجمہ:: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    محب کو خلیل (دوست) سے گلہ ہو یہ کیسے ممکن ہوا؟ اس میں یقینآ دوش تو ہمارا ہی ہے لیکن للہ اسے ہماری دیدہ و دانستہ غلطی ہرگز نہ سمجھیے ۔ ہم معذرت خواہ ہیں کہ ایسےچاہنے والے کو ناراض کیا جو محبت بانٹتا پھرتا ہے۔ ہمیں اس بحث کا لنک دوبارہ عطا فرمائیے کہ فوراً اپنی اس غلطی کا ازالہ کرسکیں اور پائیں...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    6۔غالب کے کلام کی پیروڈی غزل محمد خلیل الرحمٰن اس کے تڑپانے سے کم شوقِ تماشا نہ ہوا غیر کا ہوبھی چکا اور ہمارا نہ ہوا تھی خبر گرم کہ اپنے تو اُڑیں گے پرزے دیکھنے آئے تھے وہ بھی پہ تماشا نہ ہوا قیسِ آوارہ کی مانند سہے زخم کئی پھر بھی کہتے ہوکہ ہم سا کوئی پیدا نہ ہوا ہم تری بزم سے گر یوں...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    شکریہ استادِ محترم۔ آپ نے پسند کرلیا، ہماری عید ہوگئی۔ جزاک اللہ
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    گنتر گراس کی نظم کا ترجمہ:: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    نبیل بھائی، فرخ منظور بھائی، ابن سعید بھائی، مغزل بھائی، استاد محترم الف عین، دوست بھائی، سعود الحسن بھائی، ساجد بھائی، محمود احمد غزنوی بھائی، حماد بھائی، انتہا بھائی، محمد وارث صاحب، محمد اظہر نذیر بھائی، ایم اے راجا بھائی، محب علوی بھائی، آپ سب کی محبتوں کا مقروض ہوں۔فرداً فرداً آپ سب کا...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد شمشاد بھائی سالگرہ مبارک

    ہماری طرف سے بھی سالگرہ کی پیشگی مبارک باد قبول ہو جناب۔ اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائیں
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    نقش ہائے گزشتگاں ہیں ہم ۔ وحشت

    عمدہ غزل فرخ بھائی۔ شیئر کرنے کا شکریہ
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    مندرجہ بالا تینوں شعر ہم نے ایک بھاری دل کے ساتھ، پھوپھا جان کی وفات اور سوئم سے متاثر ہوکر لکھے ہیں۔ اللہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ مرحوم عرصہ ایک سال سے صاحبِ فراش تھے۔ اللہ والے آدمی تھے۔ سکون سے جان جانِ آفریں کے سپرد کردی۔ مرنے سے کچھ دِن پہلے بچوں کو ہدایت کی تھی کہ اُن کی جیب سے...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو میں مستعمل تمام بحور کے نام بمعہ ارکان چاہئیں؟

    جناب ہم بھی آپ کے ساتھ سوال کرنے میں شامل ہیں۔اساتذہء کرام کی توجہ کے منتظر۔
Top