جی ہاں یہ ہے غالب کے پرزے اُڑانے والوں کا انجام۔حضرت استادَ محترم، اس جمناسٹک میں گویا
کسی کی جان گئی ، آپ کی ہنسی ٹھہری:)
آج صبح کام پر بھی آٹھ بجے پہنچ جانا تھا، اور علیٰ الصبح طبیعت کی موزونیت نے اس سیاسی غزل کو جنم دے دیا تھا، جسے گھر سے روانہ ہونے سے پہلے محفل کی زینت بنانا طے تھا۔ اِدھر...