چین میں دنیا کے سب سے طویل پل کا افتتاح
چین کے صدر ژی جن پنگ نے سمندر پر بنے دنیا کے سب سے بڑے پل کا افتتاح کر دیا،55 کلومیٹر طویل پل پر 20 ارب ڈالر لاگت آئی ہے۔سمندر پر بنا سب سے بڑا پل ہانگ کانگ اور مکاؤ کو چین سے جوڑے گا،چینی میڈیا کےمطابق 55کلومیٹر طویل مکاؤ برج کی تعمیر کا آغاز 15...