نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اگر کوئی غلطی ہو تو درستگی فرما دیں

    ہاں یہ تو ہم بھول گئے تھے ، (n) بس اب آپ اپنی خیر کی دعا مانگیں ، ہم آپ کو سالم نگل لیں گے ۔ :dancing::dancing::dancing:
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عشق کا مقبرہ

    بھیا آپ سائیڈ پر ہوجائیں ایسا نہ ہو کہ شہیدوں کی فہرست میں آپ کا نام صفحہ اول پر ہو ۔;)
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اگر کوئی غلطی ہو تو درستگی فرما دیں

    بس یہی رہے گیا تھا باقی ، ہماری جان کے دشمن کیوں بن بیٹھے ہیں آخر ہمارا قصور کیا ہے ۔ :cry::cry::cry:
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عشق کا مقبرہ

    :inlove::inlove::inlove:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عشق کا مقبرہ

    :warzish:
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عشق کا مقبرہ

    جی ، تھوڑا انتظار کریں لنگر کا بھی انتظام ہے ۔:D
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محبت کا مال اور مال کی محبت

    ماشاءاللہ ، بہت عمدہ تحریر ہے ، مختصرمضمون میں محبت کی اہمیت پر بہت اعلی انداز میں تعر یف کی ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عشق کا مقبرہ

    :love::love::love:
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عشق کا مقبرہ

    :cool::cool::cool:
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل برائے اصلاح

    استاد محترم نے اصلاح کے طور پر تھی کا لفظ تجویز کیا ہے۔ پاس رہنے کے سبب بڑھنے لگیں تھی دوریاں
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عشق کا مقبرہ

    :sleep::sleep::sleep:
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عشق کا مقبرہ

    :p:LOL::p
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم تو انسان ہیں آ جائے فرشتے کا بھی دل کچھ عجب چیز جگرؔ حسنِ بشر ہوتا ہے جگرؔ بسوانی
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فنا بلند شہری وہ آشنائے منزل عرفاں ہوا نہیں

    وہ آشنائے منزل عرفاں ہوا نہیں جس کو ترے کرم کا سہارا ملا نہیں دیکھا بہت نگاہ طلب کو ملا نہیں تم سے تم ہی ہو تم سا کوئی دوسرا نہیں جاؤں تو اٹھ کے جاؤں کہاں تیرے در سے میں تیرے سوا کسی کو بھی دل مانتا نہیں تیرا کرم متاع دو عالم مرے لئے تیرا کرم رہے تو دو عالم میں کیا نہیں دست طلب بڑھے تو ملے...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فنا بلند شہری وہ اور ہوں گے جن کو حرم کی تلاش ہے

    وہ اور ہوں گے جن کو حرم کی تلاش ہے مجھ کو تو تیرے نقش قدم کی تلاش ہے میں تو گناہ گار محبت ہوں اے صنم مجھ کو تری نگاہ کرم کی تلاش ہے زاہد صنم کدہ میری منزل نہیں مگر عاشق ہوں مجھ کو اپنے صنم کی تلاش ہے میں تیرا ہو چکا ہوں زمانے سے کیا غرض اے جان جاں مجھے ترے غم کی تلاش ہے زاہد تلاش کرتا ہوں...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فنا بلند شہری اندھیرے لاکھ چھا جائیں اجالا کم نہیں ہوتا

    اندھیرے لاکھ چھا جائیں اجالا کم نہیں ہوتا چراغ آرزو جل کر کبھی مدھم نہیں ہوتا مسیحا وہ نہ ہوں تو درد الفت کم نہیں ہوتا یہ زخم عشق ہے اس زخم کا مرہم نہیں ہوتا غم جاناں کو جان جاں بنا لے دیکھ دیوانے غم جاناں سے بڑھ کر اور کوئی غم نہیں ہوتا طلب بن کر مری ہر دم وہ میرے ساتھ رہتے ہیں کبھی تنہا مری...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ خواتین کو کچھ یاد رہے نہ رہے یہ ضرور یاد رہتا ہے کہ ہماری ایک پلیٹ اس کے ہاں گئی تھی ایک پلیٹ اس کے یہاں گئی تھی ابھی تک واپس نہیں آئی۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اگر کوئی غلطی ہو تو درستگی فرما دیں

    کیا "لاسٹ سین" کو "آخری دیدار" کہہ سکتے ہیں ؟
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمیں پہ لوٹ کے جانا ہے اگر ! ایسے میں نمٹ نہ لوں میں ذرا آسمان سے پہلے ؟ اسد منٹو
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، یہ جو ایلفی ہوتی ہے یہ اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی ؟
Top