نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہائے جی بھر کے نہ دیکھا دل میں حسرت رہ گئی ہم تڑپتے رہ گئے ، پہلو سے قاتل اُٹھ گیا صفی لکھنوی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنے ہونے کی خبر کس کو سناؤں ساگر کوئی زندہ ہو تو میں اس سے کہوں زندہ ہوں سلیم ساگر
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کون غرقاب کرے جسم کے کچے گھر کو پھینک آتا ہوں سمندر کے کنارے آنسو بیدل حیدری
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    ایک دور تھا جب لوگ ڈائری لکھا کرتے تھے اور کسی کے پڑھ لینے سے خفا ہو جایا کرتے تھے ۔ آج کل لوگ دل کی باتیں سوشل میڈیا پر لکھتے ہیں اور اگر کوئی نا پڑھے تو ناراض ہو جاتے ہیں ۔:)
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    خاوند : آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ھی نہیں آرہے ؟؟؟ بیوی : چپ کر کے کھا لو ملتانی حلوے میں کون سا ملتان نظرآتا ہے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    بھائی اس ملک خاموشاں میں محفل کے محفلین عرفان سعید بھائی مقیم ہیں وہ ہی بہتر بتا سکتے ہیں ان خاموشیوں کے بارے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سائبر سیکورٹی کی آگاہی، سب کیلئے ضروری !

    ہر سال اکتوبر کامہینہ سائبر سیکورٹی کی آگاہی کے طورپر منایا جاتاہے۔ سائبر سے جڑے ہر قسم کے مسائل اور جرائم سے نپٹنے اور انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کے لیے تھیم پیش کی جاتی ہے اور اس ضمن میں ہر قسم کی پیش رفت کو عوام کے سامنے لایا جاتاہے۔ بہت سی چیزیں ہم سب کو بھی معلوم ہیں اور ہم ان پر عمل بھی...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    فن لینڈ ، جہاں بات کرنا تہذیب کے خلاف ہے براعظم یورپ کے شمال میں واقع ملک فن لینڈ میں ایک دوسرے سے بات چیت کرنا تہذیب کے خلاف سمجھا جاتا ہے، لوگ ایک دوسرے سے حال پوچھنا بھی پسند نہیں کرتے ۔دنیا بھر میں فن لینڈ کی نہ بات کرنے والی عادت مشہور ہے۔یہاں کے لوگوں کا خیال ہے کہ اگر بات بہت ضروری نہ...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھیلوں کی خبریں

    ڈیوون براوو کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے زبان سیکھتے سیکھتے آئے گی بولنا
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی ٭ وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ ۔ باصر سلطان کاظمی

    گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی ٭ وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ ۔ باصر سلطان کاظمی
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور بھائی ہم محو انتظار ہیں
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بھیا سب کا حال یکساں بھی تو نہیں ہے ، اس لیے ایسی کا اضافہ کیا ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    خاتون : ڈاکٹر صاحب میرے شوہر نے غلطی سے پیراسٹا مول کھالی ہے بتائیں میں کیا کروں ؟ ڈاکٹر : آپ بس اپنے شوہر سے ایسی باتیں کریں جس سے اس کےسر میں درد ہو جائے تاکہ گولی ضائع نہ ہو ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    استاد : بیوی کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟ شاگرد : سر ! بیوی کو آپ فارسی تو کیا کسی بھی زبان میں کچھ نہیں کہہ سکتے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    سردی آنے سے پہلے 15 نومبر تک اپنی اپنی ناک رجسٹرریشن کرا لیں ورنہ ناک بند ہو سکتی ہیں پھر نہ کہنا بتایا نہیں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش انیس بھائی
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست کیا ہی خوب انداز سے ڑ کو بھگتایا ہے ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد نظر تک تو نہیں پھیلتا دھواں
Top