نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد تبریک به حسان خان

    اور ہماری کاوش پر آپ دو لفظوں کے پھول بھی نہیں برسا سکتے کیا ؟ دیکھیں ہادیہ بہن فرقان بھیا کتنے کنجوس ہوگئے ہیں دو بول ہمارے تعریف میں بھی نہیں لکھ سکتے ؟:)
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برائے اصلاح

    عمدہ غزل ہے ۔ اگر آپ پہلے مصرے میں "کے" کی جگہ" کی" اور دوسرے مصرے میں" ہے " کی جگہ " ہیں " کردیں تو شعر زبردست ہو جائے گا۔ بھائی یہ صرف ہماری رائے مشورہ ہے ، اصلاح تو استاد محترم ہی بہتر طور پر بتا سکتے ہیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیدہ زیب برقعے

    آج کل خصوصی طور پر ملبوسات کے انتخاب میں یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ دور جدید کے تمام لوازمات ملبوسات میں موجود ہوں ، دیدہ زیب اور آرائش و زیبائش سے آراستہ ملبوسات زیب تن کر کے جب دعوتوں اور عام مقامات پر جایا جاتا ہے تو نگائیں خود بخود مرکوز ہوجاتی ہیں ۔خود کو تماشہ بنانے کا مرکز خیال خود بخود پورا...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یوم مفلسی و بُھوک

    بُھوک پھرتی ہے مِرےمُلک میں ننگے پاؤں رزق ظالم کی تجوری میں چُھپا بیٹھا ہے ہر سال 17 اکتوبر کو دُنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن سب سے پہلے 1987ء میں فرانس میں منایا گیا، جہاں لبرٹی پلازا کے گرد کم و بیش ایک لاکھ سے زاید افراد مفلسی و بُھوک کے ستائے انسانوں کی خاطر...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد تبریک به حسان خان

    عاطف بھائی ہم نے اردو تحریر کی تھی ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سینائے بام سے جو صدا دی گئی ہمیں ٭ راحیل فاروق

    راحیل بھائی اللہ کریم کے فضل کرم سے بخیر و عافیت سے ہیں ۔ وہ اپنے بلاگ پر اپنا تازہ کلام شائع کرتے ہیں ۔محفل پر نہ آنے کی کیا وجوہات ہیں وہ ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واہ زبردست حسان بھائی ، آپ کی جستجو اور لگن قابل داد تحسین ہے ،مبارک باد قبول فرمائیں ۔

    واہ زبردست حسان بھائی ، آپ کی جستجو اور لگن قابل داد تحسین ہے ،مبارک باد قبول فرمائیں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد تبریک به حسان خان

    ما به آقائی حسان خان برادر برای تکمیل پانزده هزار پست تبریک می گوییم ۔ ترجمہ : ہم جناب حسان خان بھائی کو پندرہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ خدمات برای فارسی و ترکی شما ارزشمند هستند. ترجمہ : آپ کی فارسی اور ترکی زبان کے لیے خدمات قابل قدر ہیں ۔ اللہ کریم آپ کے دل...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روشن صبح

    پاکستان کی پہلی خاتون مکینک ، ملتان کی عظمیٰ نواز پاکستان کی پہلی خاتون مکینک بننے کا اعزاز ملتان کی عظمیٰ نواز نے حاصل کر لیا ہے ۔ ملتان سے تعلق رکھنے والی 24 برس کی عظمیٰ نے صنفی رجحانات کو مسترد کرتے ہوئے نہ صرف مکینکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ، بلکہ اس کے بعد گاڑیوں کے مرمتی گیراج میں...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    اللہ کریم آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں ،آمین
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھر تمھارا فسانہ لے بیٹھا ٭ راحیل فاروق

    انتخاب کی پسنددیدگی کا شکریہ احمد بھائی ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھر تمھارا فسانہ لے بیٹھا ٭ راحیل فاروق

    پھر تمھارا فسانہ لے بیٹھا ہائے ہم کو زمانہ لے بیٹھا ہاتھ میں تازیانہ لے بیٹھے ہاتھ کو تازیانہ لے بیٹھا خود تو تنہا ہی تھا ہمیں بھی کیا ایک یکتا یگانہ لے بیٹھا سو سو ایک ایک کے اٹھے طوفان دل کا آئینہ خانہ لے بیٹھا لے تو بیٹھے نشانہ وہ میرا انھیں ان کا نشانہ لے بیٹھا شکر ہے آپ نے نہیں پوچھا...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سینائے بام سے جو صدا دی گئی ہمیں ٭ راحیل فاروق

    محمد تابش صدیقی بھائی آپ سے گذارش ہے کہ زمرہ پسندیدہ کلام میں راحیل فاروق بھائی کے نام کا سابقہ بھی شامل فرما دیں کیونکہ محفل پر راحیل بھائی کا کافی کلام موجود ہے اور محفلین کی جانب سے راحیل بھائی کا تازہ کلام محفل میں شیئر ہوتا رہتا ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سینائے بام سے جو صدا دی گئی ہمیں ٭ راحیل فاروق

    سینائے بام سے جو صدا دی گئی ہمیں ایک آگ تھی کہ رات دکھا دی گئی ہمیں وہ چاہتے تو پھول بھی ایسے گراں نہ تھے کانٹے بچھا کے راہ سجھا دی گئی ہمیں کیا عشق میں وصال گناہِ کبیرہ ہے پھر ہجر کی وعید سنا دی گئی ہمیں واعظ تری بہشت کا نقشہ ہے ہوبہو شاید تری شراب پلا دی گئی ہمیں اچھا تو ہر خطا کی سزا آخرت...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چاندنی رات کسی وصل پرانا منظر

    واہ احمد بھائی ، شاندار غزل پیش کرنے کا شکریہ ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب نہیں کچھ اس میں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا کہنا چاہتے ہو
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو بھائی ابھی تو ظہرانے کا وقت ہوا جاتا ہے
Top