میرے خیال میں خلیفہء دوم کو کسی حد تک موقع ملا کہ وہ کوئی نظام تشکیل دے سکتے تھے اور انہوں نے مقدور بھر کوشش بھی کی۔ دیگر خلفائے راشدین کی نیک نیتی میں مجھے کوئی کلام نہیں۔ تاہم زیک نے جس طرف اشارہ کیا ہے اس سے بے توجہی برتنا بھی مناسب نہیں۔ بلا شبہ یہ مسلمانوں کی تاریخ کا سیاہ باب ہے اور ان...