ان تمام معاملات کے باوجود سیاست دان، جج، جرنیل اقتدار کی جنگ میں مصروف ہیں۔ اشرافیہ کے ٹولے کا کیا ہے، چاہے ایک ڈالر ایک ہزار پاکستانی روپوں کا بکتا رہے۔ ملبہ تو عوام پر ہی گرنا ہوتا ہے۔ مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ لوئر مڈل کلاس تک کے لیے جینا دشوار ہو چکا ہے۔ خط غربت سے نیچے جانے والوں کی تعداد...