نتائج تلاش

  1. علی وقار

    اسلام آباد کے ٹریل

    ویڈیوز کی بھرمار ہے۔ کوئی بھی دیکھ لیجیے۔
  2. علی وقار

    اسلام آباد کے ٹریل

    امین حفیظ - ٹریل 5
  3. علی وقار

    اسلام آباد کے ٹریل

    مارگلہ ہلز کی سیر
  4. علی وقار

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    اُستادِ محترم! یہ جسارت کون کر سکتا ہے؟ دراصل، زیادہ تر شعراء، بالخصوص آپ کی مصروفیت کے باعث مشاعرے کا انعقاد نہ ہو پایا سو اسے مجبوراًملتوی کرنا پڑ گیا۔ اب شاید یہ مشاعرہ اگلے ہفتے منعقد ہو گا۔
  5. علی وقار

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    گو کہ محترمہ، صاحبہ وغیرہ اب بھی لکھا جاتا ہے تاہم مختلف پیشوں یا عہدوں کے حوالے سے یہ تخصیص ختم ہوتی جا رہی ہے۔یعنی کہ یہ چلن رفتہ رفتہ ختم ہوتا جاتا ہے جہاں تک میرے علم میں ہے۔ شاعرہ کو بھی شاعر کہہ سکتے ہیں۔ مدیرہ کو مدیر کہہ سکتے ہیں۔ منتظم بننے کے لیے کوئی اور ٹھوس دلیل لائیے تاکہ بانیان...
  6. علی وقار

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بعض احباب مصروف ہیں سو میری تجویز ہو گی کہ اگر ممکن ہو تو مشاعرہ اگلے ہفتے منعقد کر لیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ احباب کی شرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔ تاہم، حتمی فیصلے کا اختیار تو بلا شبہ منتظمین کے پاس ہی ہے۔
  7. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Wordle 414 4/6 🟨⬛🟨⬛⬛ 🟨🟨🟨⬛⬛ 🟩⬛🟨⬛⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
  8. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (207) اُردل 6/7 ⬛🟦⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  9. علی وقار

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    یعنی کہ منتظم بننے کے لیے بے وقوف نہ ہونا شرط ہے۔ اس میں برا ماننے کی کوئی بات نہیں۔
  10. علی وقار

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ان دونوں میں سے منتظم بننے کی شرط کیا ہے؟
  11. علی وقار

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    آڈیو، ویڈیو کے بغیر، یعنی کہ محفلین پر آپ کا غائبانہ سایہ رہے گا۔
  12. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Wordle 413 6/6 ⬛🟨🟨⬛⬛ ⬛🟨🟨⬛⬛ ⬛🟩🟨⬛⬛ ⬛🟩⬛⬛⬛ 🟩🟩⬛🟩⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
  13. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (206) اُردل 3/7 ⬛⬛🟦🟧 ⬛⬛🟧⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  14. علی وقار

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    آپ ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ پیش کریں۔ نیم شاعروں کی بھی جلد از جلد چھانٹی کی جائے تاکہ آپ اس مجوزہ ریفرنڈم میں تاریخی کامیابی حاصل کر سکیں۔
  15. علی وقار

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    دیکھیے آپ منتظم نہیں بن سکتیں کیونکہ عہدے کا ٹائٹل منتظم ہے، منتظمہ نہیں۔ :)
  16. علی وقار

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    کوئی نام رہ گیا ہو تو معذرت خواہ ہوں۔
  17. علی وقار

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    مومن فرحین محمد عدنان اکبری نقیبی ظفری حسن محمود جماعتی محمد عبدالرؤوف
  18. علی وقار

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    امان زرگر مانی عباسی صفی حیدر منذر رضا اکمل زیدی
  19. علی وقار

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    نمرہ نور وجدان راحیل فاروق کاشف اختر نوشین فاطمہ عبدالحق
Top