رسمی طور پر ہی سمجھ لیجیے۔ آس امید کم ہے۔ میری نظر میں موجودہ حکومت اور گزشتہ حکومت کی کارکردگی میں کوئی جوہری فرق نہیں۔ انہوں نے بھی کچھ خاص طبقات کا خیال رکھنا ہے، اور ان کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے جن کے مفادات کی نگہبانی جی جان کے ساتھ گزشتہ حکومت نے کی تھی۔ یہ بات مگر حقیقت کے قریب ہے کہ...