عوام کو چاہیے کہ ایک دوسرے کا ہاتھ بٹائیں، متاثرین کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ، مدد کی جائے اور جو متحرک ادارے اور فعال تنظیمیں وہاں کام کر رہی ہیں، اُن کی معاونت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر!
شکریہ گڑیا۔ :) جیتی رہو، ہنستی بستی رہو۔ آپ شاعرہ ہوں نہ ہوں، مگر آپ کی اس روداد کے بغیر سب کچھ ادھورا تھا۔ سب شعراء نے عمدہ کلام پڑھا۔ داد حاضر ہے۔ اردو محفل پر رونقیں یوں ہی لگتی رہیں۔ آمین۔
اطلاع: مشاعرہ آج شب دس بجے (پاکستانی وقت کے حساب سے) اور ساڑھے دس بجے شب (بھارت کے حساب سے)
ظہیر احمد ظہیر محمد تابش صدیقی مومن فرحین ظفری سید اسد معروف
اطلاع: مشاعرہ آج شب دس بجے (پاکستانی وقت کے حساب سے) اور ساڑھے دس بجے شب (بھارت کے حساب سے)
محمد فائق ریحان احمد ریحانؔ فرحان محمد خان نوشین فاطمہ عبدالحق راحیل فاروق