محفل کو اس سے بہتر صورت میں چلانا مشکل ہے۔ جو چہل پہل نظر آتی ہے، وہ زیادہ تر پرانے محفلین میں سے بعض کے متحرک ہونے کے باعث ہے۔ پہلے پہل محفلین کسی کھوج میں یہاں آتے تھے مگر اب مختلف فورمز موجود ہیں بالخصوص فیس بک، ٹویٹر، وغیرہ جہاں فوری طور پر ان کےسوالات یا ایشوز کے حل کا سامان ہوتا ہے۔ میرے...