نتائج تلاش

  1. علی وقار

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یہ بھی فی الحال ڈانواں ڈول معاملہ ہے بھائی۔
  2. علی وقار

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    پی ٹی آئی کے پاس پنجاب کی حکومت ہے ہی نہیں۔ آپ اپنی معلومات اپ ڈیٹ کیجیے ڈئیر۔
  3. علی وقار

    کیا خوب!

    کیا خوب!
  4. علی وقار

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    برانڈ اور بہترین ڈیلیوری سروس کا نام بھی بتا دیں۔
  5. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    یعنی کہ رسیلی سپاری!
  6. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (191) اُردل 5/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟧🟧🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. علی وقار

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    لیپ ٹاپ کے چارجر کی وائر کو دیوار یا فرش سے دور رکھ کر دیکھیں کہ کیا کوئی فرق پڑتا ہے۔
  8. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    آ بیل مجھے مار! یہ تو وہی بات ہوئی نا!
  9. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    جرم کس قدر سنگین ہے؟ فیصلہ تو اس بنیاد پر ہونا چاہیے۔
  10. علی وقار

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہ پائے!
  11. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    کاپی رائٹ کلیم داخل کیجیے۔ جیل تو یوں بھی تیار ہے۔
  12. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اب میں کیا کہوں۔ آپ تو معاملے کی تہہ تک پہنچ گئے۔
  13. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    تبصرے کے علاوہ ہر طرح کے گُل کھلانے کی آزادی ہے۔
  14. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Wordle 397 5/6 ⬛🟨🟨⬛⬛ ⬛⬛🟨🟨⬛ ⬛⬛⬛🟨⬛ 🟨🟨⬛⬛⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
  15. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اس لڑی میں تبصرے پر تبصرہ کرنا بھی منع ہے۔
  16. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    مثال میں نے کسی کو ادھار دے رکھی ہے، جیسے ہی واپس آتی ہے تو آپ کی خدمت میں پیش کر دی جائے گی۔
  17. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    کھلے لفظوں میں بھی رائے ظاہر کی جا سکتی ہے، ہاں، مگر تبصرہ کرنا منع ہے۔
  18. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رفتہ رفتہ ہوئے ہم خانہء خالی کی طرح اب جو روگ آئے گا رہنے کے لیے آئے گا دل میں ابھریں گے خیالات نہ کہنے کے لیے آنکھ میں اشک ۔۔۔ نہ بہنے کے لیے آئے گا شاعر: خورشید رضوی
  19. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اب یہ ثمرین کون ہے روفی برادر؟
  20. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    پکائی کے لیے جملہ لوازمات چکی پیسنے کے بعد مفت فراہم کیے جائیں گے۔ شانت رہیں۔
Top