یار باقی بھی تو بہنیں ہیں ۔ تم ناں ۔۔ ہمارے لاڈ کی وجہ سے بگڑ رہی ۔۔ پٹائی ہوگی تو پتہ چلےگا۔ شمشاد بھائی کان کھینچیں گے اور میں چٹیا۔ :rollingonthefloor:
کراچی یونیورسٹی سے ایک جریدہ ’’ سرقہ ‘‘ نمبر شائع ہوا تھا ۔ اس میں بڑے بڑے صاحبان موجود ہیں۔ یہ رسالہ سید انور جاوید ہاشمی کے ہاں موجود ہے۔
میں ان سے کہتا ہوں کہ یہاں پیش کریں۔ والسلام
جی جی دل سے اور آنکھوں سے دونوں سے پڑھتا ہوں یار۔
تم میری چھوٹی بہن کی عمر کی ہو۔ طیبہ اور عفیفہ کی عمر کی ۔
سو بھائی کہہ لیا کرو ناں ، انکل کہہ کر مجھے بوڑھا کیوں کرنا چاہتی ہو۔۔ انکل تو بس شمشاد صاحب ہیں :rollingonthefloor: