صاحب میرا کیا قصور جو مجھے کانٹوں میں گھسیٹتے ہیں ۔ اور میں آپ سے کیوں ناراض ہونے لگا، میں یہاں محبتیں سمیٹنے اور سیکھنے کے لیے آیا تھا۔ بحیثیت شاعر اور طالب میری کوشش ہوتی ہے کہ شعر پر بات کی جائے ، تجربات کیے جائیں ( کامیابی و ناکامی اور قصہ ہے) میں نے اپنے بزرگوں سے یہی سیکھا ہے اب کسی...