نتائج تلاش

  1. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    ہماری معروف ’’ بلیلہ ‘‘ غسلِ آفتابی کے دوران ’’‌لشکارے ‘‘ مارتے ہوئے ( زینو بٹیا کے لیے خاص طور پر تصویر)
  2. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    حال ہی میں انتقال کرجانے والے معروف بزرگ شاعر ’’ شبنم رومانی ‘‘ کی ایک یادگار تصویر، قونصل خانہ جاپان میں ہائیکو مشاعرے کے دوران ۔۔۔ پشت پر معروف شاعرہ ڈاکٹر فاطمہ حسن
  3. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    کلفٹن کے قریب ٹریفک پولیس کے اہلکار جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔ ایک مٹھی میں پیسے بھی ہیں۔ ( جب ہم فاتح صاحب سے ملنے کو گئے تھے ۔۔۔ )
  4. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    مذکورہ کام ، ہمارے دوست فرتاش کی بہن نے انجام دیا ہے ۔ اس مقابلے میں انہیں اول انعام ملا تھا۔
  5. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    یہ بھی دیکھیں۔
  6. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    موم سے بنائی گئی اشیاء ۔
  7. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    ہاہاہ ہا ہ۔۔ بہنا ، دو تصاویر بارش کے دوران لی گئی ہیں ۔ اور موٹر سائیکل والی تصویر 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہوئی گاڑی سے لی گئی ہے ۔:rollingonthefloor:
  8. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    رنگون والا ہال کراچی میں موم سے بنائی گئی اشیا کی نمائش :
  9. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    پریس کلب سے سامنے ایک سوزوکی سوار نے رکشے کو ٹکر مار کر الٹ دیا ۔۔ خوش قسمتی سے رکشے میں سوار خاتون محفوظ رہی ، تصویر میں رکشے کو سیدھا کیا جارہا ہے ۔
  10. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    کراچی شہر میں ڈبل سواری پر پابندی ہے ۔ لیکن یہ دیکھیے : ’’ دہ نہ شد چار شد ‘‘ یہ تصویر ۔۔۔۔ عمار، فہد، فہیم اور شعیب بھائی سے ملاقات پر جاتے ہوئے شاہراہ فیصل پر لی گئی ہے ۔
  11. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    ایک تصویر مزید:
  12. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    ایک تصویر اور ۔۔۔
  13. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے کچھ دن قبل ہمارے گھر کے قریب ایک تیزرفتار گاڑی پھلسن کی وجہ سے پیپلز کالونی کے قریب ایک نالے میں گرگئی ، تین بچے معمولی زخمی ہوئے ، ہم اس موقع پر موجود تھے سو تصاویر حاضر ہیں ۔
  14. مغزل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    واہ بھئی ۔ بڑے ترکی بہ ترکی جواب دینے لگی ہے ہماری بہنا۔ شاباش
  15. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ہاہاہا ہاہا ۔۔ بھئی ملیر بار جانے کا کچھ اثر تو ہوگا۔۔ ناں۔
  16. مغزل

    مناسبات کا کھیل

    عشق: خرابہ، دشت، لیلی، محمل، مجنوں ، قصہ، وحشت، چاک گریباں، دامن، تار تار، خبط، جنون، درویش، مجذوب، تمہت، سرشاری، وصل ، فراق، ہجر، نیاز، قرب،حسرت، یاس، امید، بیم، نالہ، سوز، غم ، عطرت، شب، گسار، مے، پندار، حذر، گریز، فرار، رمیدگی، سپردگی، رم ، آہو، غزال ، فریب، ( شکریہ فاتح صاحب دعوت اور اس...
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    گو کہ مجھے دیر ہوئی ، مگر ۔۔ سب دوستوں کو ’’ السلام علیکم ‘‘
  18. مغزل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    وہ چائلڈ لیبر کا شکار ایک معصوم سا بچہ تھا جو ملک شیک لے کر آیا تھا ایک ’’ وکیل ‘‘ کے دفتر میں ۔۔۔ :rollingonthefloor:
  19. مغزل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    فہیم کے بلا گ سے : یعنی مجھ سے پہلے کی ملاقات کا احوال بھی ہے ۔ ۔۔ بہت خوب ،۔ میرے خیال میں اب میرا لکھنا ضروری نہیں کہ فہیم نے بہت تفصیل سے احوال لکھ مارا ہے ۔ سدا خوش رہو صاحب۔
  20. مغزل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    مجھے بغیر چائے کے کیوں اجازت دی گئی تھی ۔ صاحب ۔۔ :mad:
Top