میرے دائرہِ جہالت میں ایسی کوئی بات نہیں آئی ۔ آج پہلی بار جناب سے خبر ملی ہے ۔ ویسے واقعہ کیا تھا۔۔
( میں آپ کی طرح دوسو سال کا تو ہوں نہیں ۔۔:rollingonthefloor: )
یہ لیجیے ربط
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=443143#post443143
اب اس لڑی کا قیمہ الگ کردیں ۔ یعنی جدول بنا دیں۔ ہم آخری نمبر پر ہونگے انشا اللہ
ہم کچھ بھی کہتے پھریں ۔۔ کوئی کافرستان کہتا ہے کوئی پلیدستان ۔۔ ( اور انہی کو ہم ووٹ دیں ۔۔ سبحان اللہ )
کیا ’’ آزایِ اظہارِ رائے ‘‘ ہے ۔۔۔۔۔ واہ واہ ۔۔۔