مطلوبہ لنک کو کاپی کر لیں پھر جس لفظ پر لنک کرنا ہو اُسے سیلکٹ کر لیں۔ اُس کے بعد ایڈیٹر کی ٹول بار میں زنجیر کی کڑی جیسا آیکون ہے اُسے کلک کیجے۔ کلک کرنے سے ایک ڈائیلاگ باکس کھلے گا اُس میں کاپی کیا ہوا لنک پیسٹ کر دیجے اور "داخل کریں" کے بٹن پر کلک کریں۔ :) :) :)
ایسے۔