نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    اے میری گُل زمیں تُجھے چاہ تھی اک کتاب کی اہل کتاب نے مگر، کیا تیرا حال کر دیا (پروین شاکر )
  2. کاشفی

    محفل چائے خانہ

    اوپر سنایا ہے نا ں آپ نے اچار کھاتے ہوئے ادھا ادھا۔۔ اب پورا پورا سنائیں۔
  3. کاشفی

    محفل چائے خانہ

    اچھی بات ہے۔۔ چلیں کچھ اشعار سنائیں۔۔۔
  4. کاشفی

    محفل چائے خانہ

    ویسے آپ کی پسندیدہ جگہ کون سی ہے۔۔۔ میں سفارشی نہیں ہوں۔ (:
  5. کاشفی

    ماڈرن عاشق اور ماڈرن محبوبہ

    لڑکا لڑکی سے۔۔ I Love You لڑکی: تمیز سے بات کرو سمجھے! لڑکا: اچھا۔ السلام علیکم، I Love You
  6. کاشفی

    محفل چائے خانہ

    ہمیں تو اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا روٹی، کپڑا اور مکان تو چھوڑو، رات لوٹے میں پانی کم تھا
  7. کاشفی

    محفل چائے خانہ

    ہا ہا۔ اچھا - کوئی مثال دیں جگہ کی۔
  8. کاشفی

    غزل ِ آخر ، سلام ِ آخر، بروئے محفل

    بہت عمدہ کلام پیش کیا ہے سارا غزل صاحبہ۔ خوش رہیں ہمیشہ۔ اور اپنے مزید کلام سے محفل کو منور کرتی رہیں۔
  9. کاشفی

    یومِ شہادت حضرت عمرِ فارُوق رضی اللہ عنہ(یکم محرم الحرام)

    مدح سیّدُنا عُمَر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ یہ دل ہو آشنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا تصور ہو خدا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بلاشک کاشفِ وحی خدا تھا کلامِ حق نما حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خلیفہ اور راتوں کو کرے گشت عجب کچھ عدل تھا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خلیفے دوسرے میں مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم...
  10. کاشفی

    محفل چائے خانہ

    اُس کے قدم جہاں جہاں پڑے ہم نے وہ جگہ ہی چوم لی اور وہ بےوفا میری امی کو کہہ گئی آنٹی آپ کا بیٹا مٹی کھاتا ہے۔۔۔
  11. کاشفی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    مومنو! اسلام کی تائید کی تم کو قسم بُت پرستی چھوڑ دو، توحید کی تم کو قسم صاحبِ قرآں بنو، تعلیمِ قرآں کی قسم اہرمن سے توڑ دو ہر عہد، یزداں کی قسم شاہِ بحروبر بنو، تخلیقِ آدم کی قسم اپنے دل کی قوتِ تسخیرِ عالم کی قسم باندھ لو سر سے کفن، شمشیرِ عُریاں کی قسم موت کا دھڑکا مٹادو، آب حیواں کی...
  12. کاشفی

    امیر مینائی پلا ساقیا ارغوانی شراب ۔ امیر مینائی

    بہت خوب جناب فاتح صاحب! شکریہ بیحد۔
  13. کاشفی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    زندہ رہنا ہے تو میرِکارواں بن کر رہو اس زمیں کی پستیوں میں آسماں بن کر رہو دورِ حق ہو تو نسیمِ بوستاں بن کر رہو عہدِ باطل ہو تو تیغِ بے اماں بن کر رہو دوستوں کے پاس آؤ نور پھیلاتے ہوئے دشمنوں کی صف سے گزرو آگ برساتے ہوئے دورِ محکومی میں راحت کُفر، عشرت ، ہے حرام مہ وَشوں کی چاہ، ساقی کی محبت...
  14. کاشفی

    امجد اسلام امجد حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے

    بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔۔۔ بیحد شکریہ!
  15. کاشفی

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    بہت اچھی خبر سنائی آپ نے محمد احمد بھائی۔۔ اللہ م-م مغل بھائی اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خوش و خرم رکھے۔ آمین۔
  16. کاشفی

    امیر مینائی زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے ۔ امیر مینائی

    بہت خوبصورت غزل پیش کی ہے جناب نے۔۔ بہت شکریہ جناب فاتح الدین بشیر صاحب۔ جیتے رہیں۔خوش رہیں۔
  17. کاشفی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  18. کاشفی

    جنت اور زرداری کے دور کا پاکستانی

    پاکستانیوں ذرا ادھر بھی کمنٹیں۔ (:
  19. کاشفی

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    انشاء اللہ، اللہ رب العزت اُنہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے گا۔ اور اُمید ہے کہ وہ بہت جلد اپنی صحت کے بارے میں محفلین کو آگاہ کریں گے۔
  20. کاشفی

    میرے بلاگ کوووٹ دیں

    فرحان بھائی میں نے ووٹ دے دیا ہے۔۔۔
Top