ایک واقعہ اور یاد آ گیا۔میں نے ایک عزیز کے بچے کی گمشدگی پر تلاش گمشدہ کا پیج بنایاتھا اور لکھا تھا کہ جسے بچہ ملے وہ قریبی پولیس اسٹیشن اطلاع دے تو اس بچے کی تصویر اتنی وائرل ہو گئی کہ سال ہا سال گردش میں رہی۔ شکر ہے کہ وہ بچہ تو مل گیا۔ جب تک وہ کچھ بڑا نہ ہو گیا تو ہمہ وقت گلہ کرتا پایا جاتا۔...