چلیے اس بار شاعروں کو منانے کی باری آپ کی اور مشاعرے کا کُلی انتظام آپ سنبھالیے۔ یہ تو ہم سے پوچھیے کہ اس کے لیے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ :) اس مشاعرے کا انعقاد بھی بمشکل ہو پایا؛ ویسے وجوہات زیادہ تر جینوئن تھیں۔ روفی بھائی کے پاس ذاتی مکالمات کا ریکارڈ ہوا تو اس کی ایک نقل اُن سے ضرور لے...