نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (304) اُردل 6/7 ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟧🟦🟧⬛ 🟧🟦🟧🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  2. علی وقار

    یہ شائشتہ شائستہ کا بھائی ہے جاسمن صاحبہ؟ :)

    یہ شائشتہ شائستہ کا بھائی ہے جاسمن صاحبہ؟ :)
  3. علی وقار

    واہ نیرنگ خیال ۔۔۔ آپ کی نذر ایک شعر موسم بدلا رُت گدرائی اہل جنوں بے باک ہوئے فصل بہار کے آتے...

    واہ نیرنگ خیال ۔۔۔ آپ کی نذر ایک شعر موسم بدلا رُت گدرائی اہل جنوں بے باک ہوئے فصل بہار کے آتے آتے کتنے گریباں چاک ہوئے
  4. علی وقار

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    اس قدر یک طرفہ میچ کی توقع نہ تھی برادر۔
  5. علی وقار

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    یہ میچ تو بالکل بور اور یک طرفہ ہوتا جا رہا ہے۔ لگتا ہے کہ فائنل پاکستان اور انگلستان کے مابین ہو گا۔
  6. علی وقار

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ویرات کوہلی وکٹ پر رہ گئے تو 150 تو کہیں نہیں گئے۔
  7. علی وقار

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    مرزا محترم، آپ چاہیں تو قبلہ شاہ صاحب کی باتوں کو دل پر لے سکتے ہیں۔ :)
  8. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (302) اُردل 4/7 ⬛🟧⬛⬛ 🟧⬛⬛🟧 🟦⬛🟦🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  9. علی وقار

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے۔ ماشاء اللہ سے سگھڑ اور سلیقہ مند شوہر ہیں ہمارے بھائی۔ :)
  10. علی وقار

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    آپ بھی غلط نہیں کہہ رہے احمد صاحب!
  11. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (300) اُردل 5/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟧⬛⬛🟧 ⬛🟧🟧🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  12. علی وقار

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    کیسے ٹھیک ہے ظہیر بھائی۔ میم مطابق ہونا چاہیے۔
  13. علی وقار

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    کوئی بات نہیں قبلہ، گھر گھر کا معاملہ ہے۔ :)
  14. علی وقار

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    خوش آمدید ابراہیم، اپنے پسندیدہ شعراء کے متعلق بتلائیے، بشرط فرصت!
  15. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج پندارِ تمنّا کا فسُوں ٹوٹ گیا ! چند کم ظرف گِلے نوکِ زبان تک پہنچے اقبال عظیم
  16. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (299) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟦🟦🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. علی وقار

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    پاکستان کا وہی حال ہے کہ رات ابھی باقی ہے بات ابھی باقی ہے ہم تو کب سے انہیں ورلڈ کپ سے باہر کر چکے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ ابھی تک ان کی گیم آن ہے۔
  18. علی وقار

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اچھا اچھا وہاں سے، سمجھ گیا۔ :)
  19. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (297) اُردل 4/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟦⬛🟦 ⬛🟧⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  20. علی وقار

    کیا آپ کا اپنا شعر ہے احسن بھائی؟

    کیا آپ کا اپنا شعر ہے احسن بھائی؟
Top