ظہیر بھائی، کم از کم میں تو کوشش کروں گا کہ آئندہ ان مجلسی آداب کا خیال رکھوں۔ مجھے شبہ ہے کہ غزل پر مبارک باد دینے کے ظلم میں، میں برابر کا شریک رہا ہوں گا۔ اب داد دینے سے قبل اس دھاگے کو بک مارک کر کے رکھوں گا۔ فرشی سلام کی بھی خوب رہی۔۔ :) کیا ہی پُر لطف، معلوماتی اور اصلاحی تحریر ہے! اللہ آپ...