نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    کلام ترنم کے ساتھ نہ پڑھا گیا تو جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔
  2. علی وقار

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    عوام کو چاہیے کہ ایک دوسرے کا ہاتھ بٹائیں، متاثرین کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ، مدد کی جائے اور جو متحرک ادارے اور فعال تنظیمیں وہاں کام کر رہی ہیں، اُن کی معاونت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر!
  3. علی وقار

    اپنے ہاتھ کے ذریعے سے 30 اور 31 کا مہینے معلوم کرنے کا آسان طریقہ

    کمال است۔ ویسے فروری بے چارے کو ساجن ہونا چاہیے تھا مگر گیم خراب ہوتی ہے۔
  4. علی وقار

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    تکنیکی معاملات تو رفتہ رفتہ دور ہو سکتے ہیں تاہم مجموعی طور پر مجھے مشاعرہ بہت اچھا لگا۔ شعرائے کرام کا شکریہ اور منتظمین کی کاوشوں کو بھی سلام۔
  5. علی وقار

    ورڈل/اردل

    #Worldle #213 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  6. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Wordle 429 3/6 🟩🟨⬛⬛⬛ ⬛🟨🟨⬛⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
  7. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (222) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  8. علی وقار

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    یہاں بھی یہی معاملہ تھا۔ اب نئے سرے سے مشاعرہ دیکھنے کا ارادہ ہے۔
  9. علی وقار

    محفل کے جِن بھوت

    یہ ماہانہ رپورٹس ہوتی ہیں، سہ ماہی رپورٹس کا ابھی رواج نہیں چلا پیارے بھائی۔
  10. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (221) اُردل 6/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟧⬛🟦 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 🟧⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  11. علی وقار

    ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا اس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے !! آہ،...

    ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا اس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے !! آہ، نیرہ نور!
  12. علی وقار

    تاسف گلوکارہ نیرہ نور صاحبہ کا انتقال

    زندگی بے ثبات ہے، آہ! انا للہ و انا الیہ راجعون
  13. علی وقار

    ریاست دانوں کا استعمال پہلی بار سنا، اچھا لگا۔

    ریاست دانوں کا استعمال پہلی بار سنا، اچھا لگا۔
  14. علی وقار

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    شکریہ گڑیا۔ :) جیتی رہو، ہنستی بستی رہو۔ آپ شاعرہ ہوں نہ ہوں، مگر آپ کی اس روداد کے بغیر سب کچھ ادھورا تھا۔ سب شعراء نے عمدہ کلام پڑھا۔ داد حاضر ہے۔ اردو محفل پر رونقیں یوں ہی لگتی رہیں۔ آمین۔
  15. علی وقار

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    آج انٹرنیٹ کنکشن جلوے دکھا رہا ہے۔ شکر ہے مشاعرہ شروع ہو گیا بالآخر۔ مبارک باد۔
  16. علی وقار

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    یو ٹیوب لائیو اسٹریمنگ لنک
  17. علی وقار

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    اطلاع: مشاعرہ آج شب دس بجے (پاکستانی وقت کے حساب سے) اور ساڑھے دس بجے شب (بھارت کے حساب سے) ظہیر احمد ظہیر محمد تابش صدیقی مومن فرحین ظفری سید اسد معروف
  18. علی وقار

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    اطلاع: مشاعرہ آج شب دس بجے (پاکستانی وقت کے حساب سے) اور ساڑھے دس بجے شب (بھارت کے حساب سے) نور وجدان امان زرگر مانی عباسی صفی حیدر منذر رضا
  19. علی وقار

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    اطلاع: مشاعرہ آج شب دس بجے (پاکستانی وقت کے حساب سے) اور ساڑھے دس بجے شب (بھارت کے حساب سے) محمد فائق ریحان احمد ریحانؔ فرحان محمد خان نوشین فاطمہ عبدالحق راحیل فاروق
  20. علی وقار

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    اطلاع: مشاعرہ آج شب دس بجے (پاکستانی وقت کے حساب سے) اور ساڑھے دس بجے شب (بھارت کے حساب سے) رشید حسرت محمد ریحان قریشی محمد حسنان شاہ عباد اللہ
Top