نتائج تلاش

  1. س

    وزیرستان: سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد

    مملکت کے ایک ادارے کی طرف سے گرفتاریاں غیر اسلامی ، غیر اخلاقی اور خطرناک فعل ہے اور ان جاہلوں کے نزدیک انسانوں کا قتل عین اسلام ہے۔ قارئین اب سمجھ لیں کہ ان کا سپریم کمانڈر پاک اور افغان فورسز پر حملے بند کرنے کا کہہ رہا ہے اور یہ کچھ اور کیوں کر رہے ہیں۔ دینی حلقوں کو بھی اب اس غلط فہمی سے...
  2. س

    وزیرستان: سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد

    پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں حکام کے مطابق ایک پہاڑی نالے سے فرنٹیر کانسٹبلری کے پندرہ اہلکاروں کی لاشیں ملی ہیں۔ دریں اثناء تحریک طالبان پاکستان نے ایف سی کے اہلکاروں کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اہلکار کے مطابق ایف سی اہلکاروں کوگولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے اور لاشوں...
  3. س

    پاک افغان طالبان کا اپنی اپنی ملکی سکیورٹی فورسز کیخلاف جنگ روکنے کا اعلان

    یہ سارا ڈرامہ سی آئی اے کی "رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی" جیسی صورت حال پیدا کرنے کا جتن ہے۔ جس کا سب سے بڑا مقصد پسپا ہوتی نیٹو اور امریکی افواج کو افغانوں کے رد عمل سے بچا کر صحیح سلامت ان کے ملکوں میں واپس لے جانے کی کوشش ہے۔ دور مت جائیے جب حال ہی میں عراق سے ان کا "فرار" شروع ہوا تھا تب بھی...
  4. س

    محفل فورم کی نظامت پر نظر ثانی

    ذاتی طور پر میں جریدے کے اجراء کے حق میں ہوں۔ روحانی بابا شاید چند اردو فورمز کے حوالے سے کچھ تجربات کی بنا پر اس کے حق میں نہیں ہیں لیکن میں نبیل کی بات سے اتفاق کروں گا کہ محفل پر کمپیوٹر ، سائنس ، آرٹ ، مذہب ، ادب اور سیاست کے حوالے سے بہت کچھ ایسا لکھا جاتا ہے جو جریدے کی شکل میں پیش کیا جا...
  5. س

    پاک افغان طالبان کا اپنی اپنی ملکی سکیورٹی فورسز کیخلاف جنگ روکنے کا اعلان

    جب ہم نے کہا کہ طالبان کچھ نہیں سوائے امریکی پراکسی کے تو بہت سوں کی سمجھ میں نہ آیا ۔ اب جبکہ امریکہ کو افغانستان سے کوچ کرنا ہے اور اس کے ساتھ ہی خود کش حملوں میں نمایاں کمی ہو چکی ہے تو لا محالہ یہ کہا جا رہا تھا کہ جیسے ہی امریکہ نے افغانستان سے واپسی کا فریم ورک دیا ہے اسی وقت سے یہ تبدیلی...
  6. س

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    میری شمولیت میں کوئی امر مانع ہے تو لائبریری کے ذمہ داران بلا مبالغہ یہاں تحریر فرما دیں۔ بلا شبہ اردو محفل کے کسی بھی گروپ میں شمولیت کسی ممبر کا استحقاق نہیں ہے منتظمین کو اس سلسلہ میں پورا اختیار حاصل ہے ۔
  7. س

    جامعہ کراچی کیلئے شمسی توانائی حاصل کرنے کا منصوبہ

    جامعہ کراچی نے بہت اچھا فیصلہ کیا۔ دیکھتے ہیں کے ای ایس سی اور واپڈا اس پر عمل بھی ہونے دیتے ہیں یا نہیں۔
  8. س

    ایران: کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    راجہ جی ، "کون ہے وہ"۔:battingeyelashes:
  9. س

    ایران: کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    مغرب کی نیندیں اس وجہ سے بھی اڑیں ہوئی ہیں۔
  10. س

    روٹھی بیوی کومنانے کا انوکھا طریقہ ۔۔۔نوجوان بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں پر چڑھ گیا

    تاریں تو پہلے سے ہی "ہائی ٹینشن" کے تحت تھیں اوپر سے یہ منچلی ٹینشن۔:desi:
  11. س

    دنیا کا مختصر اور سستا ترین کمپیو ٹرجلد فر وخت کے لیے پیش کیا جا ئے گا

    کیا یہ بجلی کے بغیر بھی چلے گا؟۔:cool:
  12. س

    پاک افغان طالبان کا اپنی اپنی ملکی سکیورٹی فورسز کیخلاف جنگ روکنے کا اعلان

    یہ بدلتے وقت کی اسٹریٹجی ہے۔ ورنہ نو سو چوہے ابھی پورے نہیں ہوئے اور یہ "بلی یاں" حج کرنے چل پڑیں۔ بگ ہے یا براؤزر کا مسئلہ بلی کی جمع لکھتا ہوں تو یہ لکھا نظر آتا ہے "بلیاں"۔
  13. س

    گیس کی قیمت میں14فیصد اضافہ بہت زیادہ نہیں ،خورشید شاہ

    اب سی این جی سٹیشن تو بند ہو ہی جائیں گے کہ اس کے نرخ پٹرول کے نرخوں کے قریب پہنچ رہے ہیں ۔ سی این جی کی وجہ سے انجن کی دیکھ بھال بھی مہنگی پڑتی ہے اس لئیے اب لوگوں کا رجحان پٹرول کی طرف ہو رہا ہے۔ میں نے بھی اپنی گاڑی کے لئیے آج فیول پمپ خریدا ہے اور یہ پمپ جو چند روز قبل تک 1450 روپے کا تھا سی...
  14. س

    گیٹ آؤٹ طالبان,,,,قلم کمان …حامد میر

    طالبان اور اسلام کا آپس میں کیا تعلق؟؟؟۔ طالب علم کا احتجاج رمضان کے مقدس مہینے میں مخلوط ناچ سے متعلق تھا جو کہ دیگر مہینوں میں بھی ممنوع ہے لیکن "روشن خیالوں" نے اسے خود ہی طالبانی عمل کہہ کر قائداعظم کو بیچ میں گھسیٹ لیا۔ یہ پڑھے لکھے نہ جانے سائنس کے اصول عمل اور ردعمل سے کیوں ناواقف ہیں۔ یا...
  15. س

    یہ لوگوں کی عدلیہ ہے یا۔۔۔۔۔۔!

    عاصمہ جہانگیر ایک سینئیر وکیل ہیں۔ میمو سیکنڈل میں وہ حسین حقانی کی وکالت کر رہی ہیں۔ اس میمو سکینڈل پر کل سپریم کورٹ نے ایک فیصلہ دیا جس کے تحت ایک تین رکنی عدالتی کمشن بنایا گیا ہے جو اس پورے معاملے کی تحقیقات کرے گا۔ سرِدست اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ اب یہ کیس باقاعدہ سماعت کے لئیے تیار ہے ۔...
  16. س

    یہ لوگوں کی عدلیہ ہے یا۔۔۔۔۔۔!

    سپریم کورٹ میں متنازع میمو سے متعلق دائر درخواستوں میں پاکستان کے امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ عدالت کا فیصلہ ایک نہ ایک دن درخواست گزاروں کو ضرور تکلیف دے گا۔ دریں اثناء نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد...
  17. س

    "حل کیا ہے"

    اوریا مقبول جان کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ چند روز قبل ان کی ایک سلسلہ وار تحریر "حل کیا ہے" روزنامہ ایکسپریس میں پڑھنے کو ملی۔ چار اقساط پر مشتمل یہ تحریر 14 ، 17 ، 21 اور 24 دسمبر 2011 کے روزنامہ ایکسپریس کے شماروں میں ملا حظہ کی جا سکتی ہے۔ انتہائی متاثر کن اسلوب اور تاریخی تناظر میں عالمی...
  18. س

    سردار آصف احمد علی کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

    عمران کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل ہوئی۔ آصف احمد علی تحریک انصاف میں شامل ہونے والے تیسرے سابق وزیر خارجہ ہیں۔
  19. س

    کاش!!!!!!!

    کاش عدالتیں میرے اختیار میں ہوتیں۔زرداری سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو؟؟؟ :eek:
Top