"حل کیا ہے"

ساجد

محفلین
اوریا مقبول جان کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ چند روز قبل ان کی ایک سلسلہ وار تحریر "حل کیا ہے" روزنامہ ایکسپریس میں پڑھنے کو ملی۔ چار اقساط پر مشتمل یہ تحریر 14 ، 17 ، 21 اور 24 دسمبر 2011 کے روزنامہ ایکسپریس کے شماروں میں ملا حظہ کی جا سکتی ہے۔ انتہائی متاثر کن اسلوب اور تاریخی تناظر میں عالمی حالات کے جوار بھاٹے کا تجزیہ سوچ و فکر کی نئی راہیں وا کرتا ہے۔ ضرور پڑھئیے۔
ذیل میں تحریر کی تاریخ اشاعت کی ترتیب سے روابط دئیے جا رہے ہیں۔
حل کیا ہے (1)
حل کیا ہے (2)
حل کیا ہے (3)
حل کیا ہے (4)
 
Top