نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’حضرتِ دل آپ ہیں کِس دھیان میں‘‘

    آپ کا کہا سر آنکھوں پر ، لیکن ایک سخن گسترانہ بات آپ کے جملے میں شاید در آئی ہے۔ ہم جیسے کندہ ناتراش کو کہنہ مشق گرداننا، زیادتی نہیں ؟:)
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’حضرتِ دل آپ ہیں کِس دھیان میں‘‘

    حضرت داغ دہلوی کی ضمین میں چند اشعار پیشِ خدمت ہیں برائے اصلاح ’’حضرتِ دل آپ ہیں کِس دھیان میں‘‘ یوں بھی آتے ہیں کبھی میدان میں وہ لجا کر کچھ اگر کہہ نہ سکے کہہ دیا کِس نے ہماے کان میں روکنے کا یوں بہانہ ہوگیا ہم نے پیالہ رکھ دیا سامان میں خلق اُن کے دیکھنا ہوں گر تمہیں دیکھ لو بس جھانک...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    THE BOOKS I BOUGHT FROM KARACHI INTERNATIONAL BOOK FAIR

    تھینک یو قیصرانی بھائی
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سنگدل دونوں ہیں برابر کے۔۔۔ برائے تنقید

    داد قبول فرمائیے شاہد شاہنواز بھائی۔ آپ کی غزل کے فنی محاسن پر محمد یعقوب آسی صاحب نے بہت خوب بحث فرمائی ہے۔ پسند آئی۔ اور آپ کی غزل کے تو کیا کہنے، بقول آسی صاحب
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    ہماری انگریزی زبان کی کتابوں کی خریداری کی فہرست یہاں ملا حظہ فرمائیے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    THE BOOKS I BOUGHT FROM KARACHI INTERNATIONAL BOOK FAIR

    Below is the list of Books that I bought from the eighth Karachi International Book Fair which concluded yesterday i.e. 10th December, 2012. All five days it gathered large crowd, and by all means was a success. It was not only feast for the eys of the book lovers where three large halls were...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    قیصرانی بھائی! شکریہ توجہدلانے کا کہ ہم نے زیادہ تر اردو کتابیں ترجمہ شدہ خریدی ہیں۔اب ترجمے کے معیار سے متعلق ہم کیا کہیں۔ عنایت اللہ دہلوی صاحب یا غلام رسول مہر صاحب کے نام اتنے بڑے ہیں کہ ان کے ترجموں پر کچھ کہنے کا ہمارا منہ نہیں۔ ہاں البتہ سعدیہ امل کا کیا ہوا اوریانہ فلاشی کے ناول کا ترجمہ...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    آسان عروض کے دس سبق

    جناب آسی صاحب! آپ کے پیغام کو ایک نئے دھاگے کی شکل دے دی ہے تاکہ ہم جیسے طالبانِ علم اس سے بہتر طور پر مستفید ہوسکیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    کوئی بات نہیں جناب۔ آپ آج بھی کوشش کرسکتے ہیں۔ آج اس کا آخری دن ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    متفرق Python Installation and Configuration

    ارے نہیں نبیل بھائی! آپ بھی کس کی باتوں میں آگئے۔ ہم کہ نیم پروگرامر خطرہِ کمپیوٹر! چلیے اگلی مرتبہ ہم پروگرامنگ کے ساتھ اپنے مختصر ہنی مون سے متعلق ایک مضمون لکھ ماریں گے۔:)
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری اتوار نو دسمبر کی صبح جب کراچی شہر کا ایک حصہ علم دوستوں اور کتاب سے محبت رکھنے والوں سے کھچا کچھ بھرا ہوا تھا اور چوتھے روز آہستہ آہستہ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا تھا، ہم نے بھی چوتھی مرتبہ ہال میں قدم رکھا اور جلدی...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    9 Deadly Words Used By A Woman

    These two beautiful comments should be added into the original text as "Amendments"
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    31۔ایک نئی پیروڈی حاضر ہے غزل محمد خلیل الرحمٰن کِس دِن نہ اُن نے ہوش ہمارے خطا کیے کِس دِن ہماری بات سکوں سے سُنا کیے ٹھانی ہے اُس نے قرض نہ واپس کرے گا وہ حالانکہ روز ہم بھی تقاضا کیا کیے مقدور ہوتو چور سے پوچھوں کہ اے لعین ’’تو نے وہ گنج ھائے گراں مایہ کیا کیے‘‘ ضد کی ہے اور بات، مگر...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    گوہر قلم کی خطاطی

    جزاک اللہ الف نظامی بھائی بہت خوبصورت خطاطی ہے ۔ سبحان اللہ
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    چاند کا بوڑھا

    نئی دہلی سے بچوں کا ایک بہت خوبصورت رسالہ نکلا کرتا تھا، ’’ کھلونا‘‘ کے نام سے۔ اگر کسی صاحب کے پاس اس کے پرانے شمارے ہوں تو براہَ کرم انھیں محفل پر شیئر کریں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    جزاک اللہ۔ جی ابھی تیار ہورہی ہے۔ کچھ وقت لگے گا:)
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    چینی رکشا ہے جو اب پاکستان کے ہر شہر میں موجود ہیں۔
Top