28۔ایک نئی پیروڈی حاضرَ خدمت ہے۔
غزل
محمد خلیل الرحمٰن
نکلی تھی جو گلی سے وہ لڑکی کدھر گئی
جو منتظر تھے اُن پہ قیامت گزر گئی
رسیا تھے بائیسکوپ کے ، ہم دیکھنے گئے
اچھی تھی فلم پر وہ کبھی کی اُتر گئی
لڑکی بہت وہ شوخ تھی، انداز دلرُبا
جس کی نگاہ میرے جگر تک اُتر گئی
۔۔ق۔۔
اماں سے، بابا جان...