نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    ۳۴۔ پیشِ خدمت ہے ایک رشوت خور افسر کی غزل ایک رشوت خور افسر کی غزل محمد خلیل الرحمٰن دیکھنا قسمت جو میری جیب پھڑکی جائے ہے جب شکار اپنا کوئی یوں سامنے آجائے ہے شوق کی یہ لت کہ ہر حصے پہ یوں للچائے ہے دِل کی وہ حالت کہ کچھ لینے سے گھبراجائے ہے اپنی یہ عادت کہ مانگیں سب سے ہم یوں بے دھڑک...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نصیر ترابی پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی۔۔۔نصیر ترابی

    محمد بلال اعظم بھائی شیئر کرنے کا شکریہ مندرجہ ذیل شعروں میں شاید ٹائیپو ہے۔ نظرَ ثانی فرمالیجیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    حضرت بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی نعت

    حضرت بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی نعت اور ہماری آواز میں ھدیہء نعت بحضورِ سرورکونین صلی اللہ علیہ وسلم
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ادبی لطائف

    ہم محفلین کا اصرار ہے کہ سلمان باسط کی کتاب سے خاکہ ’’ عروضیا‘‘ مکمل ، محفل میں پیش کردیا جائے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    راجہ رینٹل کیس کو تفہیم دینی چاہئے از نویدظفرکیانی

    داد قبول فرمائیے جناب۔ کیا سیاسی غزل ہے ، بہت خوب
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے ناکام لوگوں میں سرِ فہرست رہنے دو۔۔

    بہت خوب ہے فرحت کیانی بہنا! شاعر کا نام بھی شریکِ محفل کیجیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اکادمی ادبیات کی عالمی کانفرنس: امجد اسلام امجد

    شکریہ یوسف-2 بھائی شریکِ محفل کرنے پر۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ منصب جناب فرخ منظور بھائی۔ اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مریم جمیلہؒ

    اللہم ارحمہا و عافہا واعف عنہا وادخلہا فی جنتک جنۃ النعیم
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد سالگرہ مبارک سعود بھیا!

    سالگرہ مبارک ہو سعود بھائی۔ اللہ آپ کو ایسی ہزاروں سالگرہیں اور ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین عائشہ عزیز بٹیا دھاگہ کھولنے پر شکریہ قبول کرو۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف پشتو افسانے

    نورالباری مل بھائی یوں کریں کہ مندرجہ ذیل ربط پر کلک کریں اور نیا دھاگہ کھولیں والے لنک پر جاکر اپنے تعارف کا نیا دھاگہ کھول لیں اور تعارف دے دیں۔ تعارف کا دھاگہ
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک نایاب مگر نادر خط

    ایک تاریخی دستاویز۔ بہت شکریہ شریک محفل کرنے پر جناب @محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    لڑکیاں، لڑکیاں، لڑکیاں 33۔ مشورہ سر آنکھوں پر استادِ محترم الف عین ، لیجیے پیشِ خدمت ہے ایک غیر سیاسی پیروڈی غزل محمد خلیل الرحمٰن کوئی لڑکی اِدھر نہیں آتی ’کوئی صورت نظر نہیں آتی‘ ہر گلی سے حسیں نکلتے ہیں کوئی بھی میرے گھر نہیں آتی اُس کی خاطر ہوا ہوں میں زخمی بن کے وہ چارہ گر نہیں...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    رات دن کہیں(حمد)

    خوبصورت حمد ہے جناب۔ اب داد کسے دیں:)چلیے +پ کو اور محمد اسامہ رفیق دونوں کو داد پیش کردیتے ہیں۔ ہم نے اس حمد کو حمد و نعت کے سیکشن میں منتقل کردیا ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    خوبصورت پیروڈی امجد علی راجا بھائی۔ بہت سی داد قبول فرمائیے
Top