35۔ اب پیشَ خدمت ہے ایک نمکین غزل
ایک نمکین غزل
محمد خلیل الرحمٰن
کھیوڑے کی کان ہے ، زخموں کو تیرا چھیڑنا
گر کبھی اس شوق سے سالن میں تو کھاتا نمک
یاد ہیں ہم کو بھی وہ دن جب وفورِ شوق سے
دِل طلب کرتا تھا زخم اور وہ وہ چھڑکتا تھا نمک
میرے زخموں پر نمک پاشی ترا شیوہ رہا
ہر گھڑی تو ڈھونڈتا...