نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ’مقالہ ‘نچوڑ دیں تو ’محقق ‘وضو کریں

    درست فرماتے ہیں @محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی۔ محفل میں خوش آمدید لیکن ذرا اپنا تعارف بھی دیتے جائیے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ’مقالہ ‘نچوڑ دیں تو ’محقق ‘وضو کریں

    بہت خوبصورت کالم ہے راشد اشرف بھائی، داد قبول فرمائیے۔ اپنے موضوع کی ضمن میں ایک بات اور فرمائیے کہ گو نیٹ پر اپنی تخلیق کو پیش کرنا فی زمانہ اتنا معتبر تصور نہیں کیا جاتا جتنا پرنٹ میڈیا پر، لیکن کیا سرقہ سے بچنے کے لیے الیکٹرانک میڈیا تیر بہدف نسخہ نہیں کیونکہ اس میں موجود ٹائم اسٹیمپ سے کوئی...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک ناتمام غزل کے چند اشعار بغرضِ اصلاح

    شکریہ اور جزاک اللہ استادِ محترم
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک ناتمام غزل کے چند اشعار بغرضِ اصلاح

    شکریہ اور جزاک اللہ نورالباری مل بھائی۔ اپنا تعارف بھی عنایت فرمائیے جناب۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    بہت بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک ناتمام غزل کے چند اشعار بغرضِ اصلاح

    جزاک اللہ فاتح بھائی ۔ پسندیدگی کا شکریہ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    پٹھان نامہ از گل نو خیز اختر

    ڈئر مزیدار شاعری دے کنا۔ سا خیال دے؟ بائی محسن وقار علی استا ڈئرا میربانی۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک ناتمام غزل کے چند اشعار بغرضِ اصلاح

    ایک ناتمام غزل کے چند اشعار بغرضِ اصلاح پیشِ خدمت ہیں۔ کیا یہ قوافی درست ہیں؟ رات دن بس اِک تماشا چاہیے دِل کے بہلانے کو کیا کیا چاہیے اتفاقاً بھول جاتے ہیں تجھے التزاماً یاد رکھنا چاہیے کتنا زخمی آج انساں ہوگیا اس کو اب کوئی مسیحا چاہیے اجنبی ہیں راستے، تنہا سفر شکل کوئی اب شناسا چاہیے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    شکریہ جناب فاتح بھائی شیئر کرنے کا۔ یوں تو ساری غزل ہی لاجواب ہے لیکن آخری شعر تو گویا ضرب المثل بن گیا ہے ۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح: وقت جو بیت گیا اس کو صداکیا دینا: محمد حفیظ الرحمٰن

    تدوین کردی ہے جناب۔ بہت داد قبول فرمائیے اس خوبصورت غزل پر
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف کراچی ایک اور پیارے انسان سے محروم کردیا گیا۔ حکیم محمود احمد برکاتی کو شہید کردیا گیا۔

    آج کراچی ایک اور پیارے سے انسان دوست انسان سے محروم کردیا گیا۔ آج دن دہاڑے حکیم محمود احمد برکاتی صاحب کو تعلیمی باغ کے نزدیک ان کے کلینک پر شہید کردیا گیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ربط
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    بہت شکریہ درویش خُراسانی بھائی! سچ مچ مزہ آگیا ان یوٹیلٹیز کو انسٹال کرکے فیس بک پر اپنے پیغامات کو نستعلیق میں دیکھ کرجزاک اللہ خوش رہیے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    جزاک اللہ محمد بلال اعظم بھائی
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    پسندیدگی کا شکریہ جناب
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول فرمائیے

    ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول فرمائیے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    ڈرتے ڈرتے ہی لکھی ہے یہ غزل
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی خود ہماری خبر نہیں آتی
Top