نعمان صاحب۔
بہت خوب، خودکلامی پر مبنی اچھی تحریر ہے ، لیکن اسے افسانہ نہیں کہا جاسکتا حتی کہ افسانچہ بھی نہیں بلکہ کہانی بھی نہیں۔
افسانے کے کچھ لوازم ہوتے ہیں جو اس تحریر میں کہیں نہیں ہیں، نثر اچھی ہے سلسلہ جاری رکھیے ، جلد ہی آپ ایک اچھے
لکھاری کی حیثیت سے خود کو منوا لیں گے ۔ اللہ کرے...