نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن ابھی گزر رہا ہے ۔ ۔۔ رات ساری جاگتا رہا ہوں ۔۔ کہاں 12:40 اور کہاں صبح فجر میں موصوف نے تقریر کی ۔ خیر ۔ دیر آید درست آید
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ابھی سے بھوک لگ گئی ۔۔ ارے بھئی ۔۔ لگتا ہے ڈاکٹر صاحب نے جنگلی تیتروں کا شکا ر کیا ہے ۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ژ الہ باری پر ۔۔ یعنی باری باری پر ۔۔ ہاہاہ
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    رہنے دیں آپ ۔ سیاست کا لفظ تو آپ نے بھی استعمال کیا ہے ۔ دوسروں کو نصیحت خود ’’ بی بی ‘‘ فصیحت۔۔
  5. مغزل

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    اور بالآخر نواز نے حق ادا کردیا اپنے قول کا ، باقی تقصیریں میں انہیں معا ف کرتا ہوں ۔ یہ خوشی سب پر بھاری ہے
  6. مغزل

    مرتی ہوئی زمین کو بچانا پڑا مجھے ۔۔۔ حسن عباسی

    بہت شکریہ وارث صاحب او ر زونی صاحبہ
  7. مغزل

    محفلین کے تکیہ کلام

    جیہ بہن ، تمھاری ، زینب اور بابا جانی کی وجہ سے ہی آتا ہوں اب یہاں۔اور بس۔
  8. مغزل

    ایک غیر متعلقہ مگر اہم مسئلہ

    اچھا سلسلہ ہے ۔ تو شروع کیجیے جناب
  9. مغزل

    گرافکس زاویہ نظر درست کریں‌ ۔

    بہت شکریہ ، مگر جناب اس سے درمیانی گنبد اور کلس عجیب صورت اختیار کرگیا ہے ۔ اسے الگ کر کے ۔۔ باقی تصویر پر کام کیا جاسکتا ہے ۔والسلام
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ڈھونڈ نے سے کہیں نہ ملا جو ، جوش و خروش کل لانگ مارچ میں دیکھا گیا ۔۔ خدا نصیب کرے ان کو دائمی خوشیاں ۔ آمین
  11. مغزل

    محفلین کے تکیہ کلام

    صاحب مجھے کیوں کانٹوں میں‌گھسیٹتے ہیں ۔۔ میں‌نے تو اب محفل میں آنا ، نہ ہونے کی حد تک کم کردیا ہے ، اسی وجہ سے
  12. مغزل

    اہل لاہور، آپ کی جراتوں کو میرا سلام

    لو جی قصہ تمام ہوا ۔۔ مگر سی جے کی بحالی = شجر پہ رنگِ بحالی دکھائی دینے لگا تو پھر شجر ہی خیالی دکھائی دینے لگا کیوں کیا کہتے ہیں آپ دوست ؟؟
  13. مغزل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    کرائے کے ٹٹو اسی طرح رینکتے ہیں ۔ ویسے کوئی پوچھے موصوف سے کہ پاکستان کا جھنڈا جلانا ۔ قائد اعظم کو گالیاں دینا ، پاکستان کے قیام کو ہندوستان میں‌غلط قرار دینا۔ کیا ان سے کسی کی طبعِ ناز ک پر شکنیں نہیں در آتیں‌ ؟؟ گالی تو ایوب ایسے آمر کو پڑی وہ تو غیرت والا تھا چلا گیا۔ انہوں نے تو...
  14. مغزل

    باغی نوازشریف

    پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا۔۔۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    قبلہ عندلیب کی خدمت میں سلام اچھا اب میں گیا ۔۔ ایک مشاعرے میں جانا ہے ۔والسلام
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    فاطمہ تو کیا آپ نہیں جانتی کہ جی جی سوات میں رہتی ہیں ۔ یہ تو کل کے بچے گبین کو بھی معلوم ہے حیرت ہے کہ آپ لاعلم ہیں ۔۔ :blushing:
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    عین ممکن ہے میں غلطی پرہوں ۔ مگر چھ ماہ تو برفانی ریچھ سوتے ہیں ۔ کہیں سوات میں برف تو نہیں پڑ گئی تھی ؟
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ضعیفی چھا گئی ہے لگتا ہے جی جی پر ۔۔ ارے بھئی میں نے ہاہاہا نہیں حاحاحا ،، ادا کیا تھا،
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    حا حا احاااااااااااااااااا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہی بات نہیں ہے پیارے‌!
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    بب ببب بااا ۔۔ باپ رے ۔۔ میں تو گیا کام سے۔ :tongue: ( ذرا زرہ بکتر پہن کر آتا ہوں )
Top