ذہین لوگو ں کو ذہین لوگوںسے معذرت کی حاجت نہیںہوتی ، خالہ خولی جی ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
( شکریہ کا بٹن ہٹانے کے بعد ایرر نہیں آیا اب تک ) ۔ حیرت ہے !
تیرے وعدے پر جیئے تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا۔
ہم بھی سوا چھےبجے خبر سن کر ہی سوئے ۔۔کہ دفتر کو دیر ہوگئی ۔ بیگم کی صلواتیں (اضافی) خوشی ۔۔ ہاہاہ