نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مہوش بہن ۔ میں نے لکھا تھا ’’ کہ دودھ کا دھلا کوئی بھی نہیں ‘‘ اس میں سبھی شامل ہیں ۔ چاہے اے این پی ہو یا ن لیگ۔۔ یا متحدہ۔۔
  2. مغزل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    محترمہ چاروں صوبوں کی سرحدیں بند کر کے صوبوں میں تقسیم حکومت کا کارنامہ ہے ، جس میں ایم کیو ایم پیش پیش ہے ، 12 مئی 2007 کراچی میں جو ایم کیو ایم نے کیا دنیا کے 63 ملکوں میں براہِ راست دیکھا گیا۔ آپ کی آنکھوں پر اس وقت وابستگی کی پٹی بندھی ہوئی ہے سو آپ سے خیر کی توقع فضول ہے ۔ دودھ کا دھلا...
  3. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ممکن نہیں تعینِ منزل پہ اتفاق تم آسماں سے دیکھ رہے ہو زمیں سے ہم محمود الحسن بہار کوٹی
  4. مغزل

    آج کا شعر - 3

    نہ کر افرنگ کا اندازہ اس کی تابناکی سے کہ بجلی کے چراغوں سے ہے اس جوہر کی براقی اقبال
  5. مغزل

    آج کا شعر - 3

    غارت گرِ چمن یہ تلافی کی شرط ہے جو شاخ جس جگہ تھیں وہیں چاہیے مجھے نصیر کوٹی
  6. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ضروری تو نہیں ہم جھیل کہہ دیں اگر پانی کہیں ٹھہرا ہوا ہے مقبول زیدی
  7. مغزل

    آج کا شعر - 3

    یوں تلوار کو دیکھ رہا ہوں حیرت سے جیسے یہ سر پہلی بار اترنا ہے نجم الحسن نجمی
  8. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ہوا کی میز بانی کرتے کرتے شجر کی گود خالی ہوگئی ہے نعیم گیلانی (شیخو پورہ)
  9. مغزل

    آج کا شعر - 3

    امید کتنی مجھے ذاتِ کبریا سے ہے چراغ ہاتھ میں ہے گفتگو ہوا سے ہے نیر ندیم (جنگ اخبار ، صحافی)
  10. مغزل

    آج کا شعر - 3

    یہ شخص شور مچاتا ہوا جو پھرتا ہے یہ مجھ میں تھا مری تنہائیوں سے نکلا ہے عزیز مرزا
  11. مغزل

    آج کا شعر - 3

    تم تراشے ہوئے بت ہو کسی محراب کے بیچ ہم زوائد ہیں جو پتھر سے نکل جاتے ہیں توقیر تقی
  12. مغزل

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    مصطفی کمال کے کام کا میں خود معترف اور گواہ ہوں اس سے کوئی کلام نہیں کہ پاکستان بھر کے ناظمین میں سب سے اچھا کام کیا ہے ۔
  13. مغزل

    آج کا شعر - 3

    شکریہ وارث صاحب ۔
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    جیسے بھی مل جائیں آپ تو کچے ہی کھا جاتی ہو
  15. مغزل

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    لیجیے ایک اور گوا ہی ۔۔ چاند کی ، جو سب دیکھ رہا ہوتا ہے
  16. مغزل

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں :battingeyelashes:
  17. مغزل

    محفلین کے تکیہ کلام

    میں تو ہونہیں سکتا ۔۔ زینب ہی ہوگی
  18. مغزل

    آج کا شعر - 3

    صاحب ترجمہ بھی لکھ دیتے ہیں ۔ کہ آپ کو مجھ ایسے جاہل کا امتحان مقصود ہے۔ و صلی اللہ علیٰ نور کزو شد نورھا پیدا ( اور درود اس ’’ نور‘ ‘ﷺ پر جسے ’’ نور ‘‘سے پید اکیا گیا) زمیں از حبِ اُو ساکن ، فلک در عشقِ اُو شیدا (زمین جس (ﷺ)کی محبت میں ساکن ہے اور آسمان جس (ﷺ) کے عشق میں نثار و شید ا...
  19. مغزل

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    صاحب ہم نے ’’ بونگیاں ‘‘ تھوڑی ہی ماری تھیں ۔۔:battingeyelashes: :rollingonthefloor:
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ٹماٹر نہ ملیں تو دہی ڈال دیجیے گا۔ خستہ اور کرارے ہوجائیں گے۔
Top