شاہ صاحب۔
دوسری زبانوں کے الفاظ اگر لیے جاتے ہیںتو انہیں موور، مفرس یا معرب قرار دیا جاتا ہے ، نہ کہ جوں کا توں پیش کردیا جائے ، جوش صاحب کا ایک واقعہ آپ چاہیں تو رزقِ دماغ کرنا چاہوں گا۔
انگریزی سے میڈم ، فارسی میںمادام ہوا اور وہاں سے اردو میں بھی مادام ہی لیا گیا ہے ، اکیڈمی سے اکادمی،...