کیوں نہ لگے پیاری بھئی اپنی پھپھو پر گئی ہے ۔۔
لو جی ذرا سا کیا ۔ ہم نے بہت سا پیار کردیا ہے۔
(آمنہ کہہ رہی ہے پھپھو ایک گفٹ بھی نہیں بھجوا سکتی خود آنا تو دور کی بات):battingeyelashes:
اور شرارتی کیوں نہ ہو ۔۔ زینب کی بھتیجی جو ہوئی ۔۔:rollingonthefloor:
بہت بہت شکریہ مائکہ بہن ۔ سدا...