نتائج تلاش

  1. کاشفی

    فنا کیا ہے؟ بس احساسِ خودی کا دُور ہو جانا - کوکب شاہجہانپوری

    حوصلہ افزائی اور غزل کی پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ فاتح الدین بشیر صاحب!
  2. کاشفی

    عشق بے رحم - وقار انبالوی

    شکریہ حماد صاحب!
  3. کاشفی

    محبت - ضیا فتح آبادی

    شکریہ محمد وارث صاحب!
  4. کاشفی

    رازِ ہستی ہے عقدہء مشکل - جاذب دہلوی

    شکریہ فاتح الدین بشیر صاحب! شکریہ فرحت کیانی صاحبہ!
  5. کاشفی

    عشق بے رحم - وقار انبالوی

    پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ! خوش رہیں۔
  6. کاشفی

    ہو رہے ہیں عہدوپیماں کچھ نیاز و ناز سے - محسن امرتسری

    غزل (محسن امرتسری) ہورہے ہیں عہدوپیماں کچھ نیاز و ناز میں دل کا محسن اب خدا حافظ ہے بزمِ راز میں انتہا بیتاب ہو کر آگئی آغاز میں سر کا جُھکنا تھا کہ دل پہنچا حریمِ ناز میں دل میں کچھ ہے اور زباں پر کچھ، کہاں سے ہو اثر ساز ہم آہنگ ہوں تو سوز ہو آواز میں فرقِ ناقوس و اذاں نقصِ سماعت ہی تو...
  7. کاشفی

    رازِ ہستی ہے عقدہء مشکل - جاذب دہلوی

    غزل (جاذب دہلوی) رازِ ہستی ہے عقدہء مشکل عشق میرا ابھی نہیں کامل وہ سمندر ہے موجزن دل میں ہائے جس کا کوئی نہیں ساحل جارہا ہوں کہاں خدا جانے پوچھتا ہوں ہر ایک سے منزل میری ہستی ہے وجہ ناکامی ورنہ ہے کون بیچ میں حائل کامیابی ہے عین ناکامی میرا حاصل ہے ماتمِ حاصل ایک افسانہ رہ گیا جاذب...
  8. کاشفی

    عشق بے رحم - وقار انبالوی

    عشق بے رحم (وقار انبالوی) محبت عشق کی صورت میں جب تبدیل ہوتی ہے گُدازِ عشق سے عقلِ بشر تحلیل ہوتی ہے سراسر آتشیں ہے عشق کے جذبات کی دُنیا انہی شعلوں سے جل اُٹھتی ہے احساسات کی دُنیا تمیزِ نیک و بد اُٹھتی ہے انسانی نگاہوں سے گذرتا ہے بشر جذبات کی پُرہول راہوں سے یہاں دُنیا کا ہر اعزاز جل...
  9. کاشفی

    فنا کیا ہے؟ بس احساسِ خودی کا دُور ہو جانا - کوکب شاہجہانپوری

    غزل (کوکب شاہجہانپوری) فنا کیا ہے؟ بس احساسِ خودی کا دُور ہوجانا صدائے ہرنفس کا نعرہء منصُور ہوجانا بنائیں دیدہء حیراں کو آئینہ، تماشائی کمالِ ذوقِ نظارہ ہے خود منظُور ہوجانا محبت میں شکستِ اوّلیں کیا حیرت افزا تھی نگاہوں کا وہ لڑنا، شیشہء دل چُور ہوجانا اگر ہے صرف ترکیبِ عناصر پردہءِ...
  10. کاشفی

    محبت - ضیا فتح آبادی

    شکریہ اُمید اور محبت صاحبہ شکریہ سارہ خان صاحبہ
  11. کاشفی

    محبت - ضیا فتح آبادی

    محبت سانیٹ (ضیا فتح آبادی) محبت لفظ تو سادہ سا ہے لیکن ضیا! اس میں سمٹ آئی ہیں سب رنگینیاں گلزارِ ہستی کی بیاں الفاظ میں اس کو کرے یہ تاب ہے کس میں کہ یہ اک آخری منزل ہے راہِ کیف و مستی کی -------------------------- محبت سے ہے وابستہ ترقی روحِ انساں کی یہ رازِ عالمِ ایجاد سے آگاہ کرتی ہے...
  12. کاشفی

    میر مہدی مجروح دل میں، قوت جگر میں تاب کہاں - میر مہدی مجروح

    غزل (میر مہدی مجروح) دل میں، قوت جگر میں تاب کہاں اب وہ پہلا سا اضطراب کہاں وہ سمائے ہوئے ہیں نظروں میں اپنی آنکھوں میں جائے خواب کہاں آنکھ نرگس کی خوب ہے لیکن ہائے وہ چشمِ نیم خواب کہاں دل ہی سمجھے ہے کچھ تڑپ کو مری برق کو لطفِ اضطراب کہاں اُس تغافل شعار کو ہمدم خط تو لکھوں مگر جواب...
  13. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    غضب میں، قہر میں، جور و جفا میں مزا ملتا ہے اُن کی ہر ادا میں (میر مہدی مجروح)
  14. کاشفی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    بزمِ مے کب ہیں چھوڑنے والے ہونگے مجروح یہاں کہیں نہ کہیں (میر مہدی مجروح)
  15. کاشفی

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    بہت خوب۔ بہت ہی خوب۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ رب العزت زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔۔ آمین
  16. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ہم کو اُس سے اُمید اُلفت ہے جو نہیں جانتا ، ہے کیا اخلاص (میر مہدی مجروح)
  17. کاشفی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    توبہ تو ہم نے کی ہے پر اب تک یہ حال ہے پانی بھر آئے منہ میں دکھا دیں اگر شراب (میر مہدی مجروح)
  18. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    بپا محشر میں ہے اک تازہ محشر رُخِ جاناں سے پردہ اُٹھ گیا کیا (میر مہدی مجروح)
Top